Damadam.pk
Ap_sy_matlab's posts | Damadam

Ap_sy_matlab's posts:

Ketnaa mushkil hai
A  : Ketnaa mushkil hai - 
Ham b hen ek ujaray hua shairr ke tharaaa
A  : Ham b hen ek ujaray hua shairr ke tharaaa - 
Haa koi asi yahann
A  : Haa koi asi yahann - 
Ek masoom sa sawal
A  : Ek masoom sa sawal - 
بس ... اک پُکار پہ دروازہ کھول دیتے ہیں
ذرا سا صبر بھی ان آنسوؤں سے ہوتا نہیں
💔
A  : بس ... اک پُکار پہ دروازہ کھول دیتے ہیں ذرا سا صبر بھی ان آنسوؤں سے ہوتا - 
Ap_sy_matlab
 

بس ... اک پُکار پہ دروازہ کھول دیتے ہیں
ذرا سا صبر بھی ان آنسوؤں سے ہوتا نہیں
💔

Ap_sy_matlab
 

کوئی خواہش نہ رھی اور حسرتیں بھی مٹ گئی.!!
واہ زندگی تو نے مجھے بے مثال کر دیا. .

Ap_sy_matlab
 

بولے
یہ بڈھا تو پاگل ہو گیا ہےاس عمر میں کون اسے کرائے پر ٹیکسی دے گا ہم تو کمانے آئےتھے یی آدھی قیمت پر ٹیکسی بیچ رہا تھا ہمیں دگنا منافع تھا اب ہم ستر گنا منافع کمائیں گے پیسے نہیں تو نہ سہی ایک نیکی ہی سہی
وہ پیسے میز پر رکھتے ہوئے اٹھے ۔
" ڈاکٹر صاحب ! اور ضرورت پڑے تو ہمیں اس نمبر پر کال کر دینا ۔ " اپنا کارڈ ڈاکٹر کو دیتے ہوئے ہسپتال سے باہر نکل گئے ۔ ٹیکسی والا زار و قطار روئے جا رہا تھا ۔
" بابو ! اللہ کو میری ٹیکسی پسند نہیں آئی ۔ پیسے والے نیکی لے گئے ۔ میں غریب پھر خالی ہاتھ رہ گیا.

Ap_sy_matlab
 

کیا لگتی ہیں یہ خاتون آپکی میں نہیں جانتا کہ یہ کون ہیں ۔ مگر کوئی رشتہ ضرور ہے جو مجھے اسکی زندگی اپنے روزگار سے زیادہ اہم لگی ہے ۔ ٹیکسی کا کیا ہے ، میں کرائے پہ لیکر چلا لوں گا ۔ اگر یہ مر گئی تو یہ بچے بھی جیتے جی مر جائیں گے ۔ قیامت کے روز اللہ کو کیا منہ دکھاوں گا کہ مجھے ایک انسان کی زندگی سے زیادہ اپنی ٹیکسی عزیز تھی
ساتھ آنے والے پیسے گن رہے تھے اور ساری کہانی بھی سن رہے تھے آپ اپنے پیسے واپس رکھ لیں اسکی ٹیکسی اسی کے پاس رہنے دیں علاج کے پیسے میں ادا کر دیتا ہوں
نوجوان بولانہیں بابو سودا ہو گیا ہے ہم ٹیکسی بھی نہیں لے جارہے اور پیسے بھی دے رہے ہیں ٹیکسی کے لئے نہیں علاج کے لئے دونوں شخص یک زبان بولے

Ap_sy_matlab
 

میں ہمدردی میں یہاں لے آیا ہوں ۔ میری جیب جو ہے ، دے دیتا ہوں " اس نے جیب سے جمع پونجی نکال کر میز پر رکھ دی ۔ ڈاکٹر نے پیسوں کیطرف دیکھا اور مسکراتے ہوئے بولا ۔
" بابا جی ! یہ بہت تھوڑے پیسے ہیں ۔ ڈھیر سارے پیسے چاہئیں " وہ بے بسی میں ادھر ادھر دیکھ رہا تھا ۔ کبھی آسمان کیطرف دیکھتا کبھی دیواروں کیطرف ۔ اچانک ایک چمک سی اسکے چہرے پر عیاں ہوئی ۔
" ڈاکٹر صاحب ! آپ اسکی جان بچائیں ۔ یہ میری گاڑی کے کاغذات ضمانت ہیں ۔ میں ابھی پیسے لیکر آتا ہوں "
وہ چلا گیا ۔ ڈاکٹر نے ابتدائی طبی امداد شروع کر دی.
تھوڑی دیر کے بعد وہ دو لوگوں کے ساتھ واپس آیا ۔
" ڈاکٹر صاحب! میں نے ٹیکسی بیچ دی ہے ۔ آپ پیسوں کی فکر نہ کریں " اس نے گاڑی کے کاغذات ساتھ آنے والوں کو دیتے ہوئے کہا ۔ صورت حال کو بھانپتے ہوئے ، قریب کھڑا ایک خوش باش نوجوان پوچھنے لگا ۔

Ap_sy_matlab
 

" پاگل ٹیکسی ڈرائیور "
وہ ایک خستہ حال بیہوش عورت کو لیکر ہسپتال کی ایمرجینسی وارڈ میں داخل ہوا ۔ جسکے ساتھ دو نو عمر بچے تھے ۔ شکل و شباہت سے بھکاری لگ رہے تھے ۔ ڈاکٹر نے مریضہ کو دیکھا اور بولا ۔
" اس بی بی کو ہارٹ اٹیک ہوا ہے ۔ اگر فوری امداد نہ دی گئی تو یہ مر جائیگی.
فوری علاج کیلئے خاصی رقم کی ضرورت ہے " سنتے ہی بچوں نے چیخنا شروع کر دیا ۔ وہ شخص کبھی ڈاکٹر کو دیکھتا ، کبھی مریضہ کو اور کبھی بچوں کو ۔
" کیا لگتی ہیں یہ آپ کی ؟ " ڈاکٹر نے اس شخص کو تذبذب میں دیکھتے ہوئے پوچھا ۔
" کچھ نہیں ۔ میں ٹیکسی چلاتا ہوں ۔ اسے سڑک پہ لیٹے دیکھا .
اسکے پاس بیٹھے یہ دونوں بچے رو رہے تھے ۔

Ap_sy_matlab
 

شام آئے اور گھر کے لیے دل مچل اٹھے
شام آئے اور دل کے لیے کوئی گھر نہ ہو

Ap_sy_matlab
 

تیرے غموں سے ایک بڑا فائدہ ہوا
ہم نے سمیٹ لی دلِ مُضطر میں کائنات
اس راہِ شوق میں مرے نا تجربہ شناس
غیروں سے ڈر نہ ڈر، مگر اپنوں سے احتیاط

Ap_sy_matlab
 

دل کے ٹکڑوں کو بغل بیچ لیے پھرتا ہوں
کچھ علاج ان کا بھی اے شیشہ گراں ہے کہ نہیں

Ap_sy_matlab
 

تیرے اتارے ہوئے دن پہن کر اب بھی میں
تیری مہک میں کئی روز کاٹ دیتا ہوں

Ap_sy_matlab
 

چھوڑنا ہی تھا تو کوئی اور وجہ بتاتے😠
رنگ تے تیرا اپنا وی کالا ای سی😏😂
🤧🤧🤧

Ap_sy_matlab
 

#انکریمنٹ_اور_پروموشن:
ایک دن بیوی اپنے شوہر سے لڑ رہی تھیں کہ چوبیس گھنٹے آن ڈیوٹی ہوتی ہوں ، کام ختم ہی نہیں ہوتے لیکن دکھ اس بات کا ہے کہ آپ کی طرح نہ تو کبھی سالانہ انکریمنٹ لگتی ہے اور نہ ہی پروموشن ہوتی ہے
شوہر نے کہا میری انکریمنٹ لگے یا پروموشن ہو ، ظاہر ہے سب کچھ تمہارا ہی ہے لیکن پھر بھی تمہارے دونوں گِلے دور کر دیتا ہوں
ہر سال تمہاری پاکٹ منی میں ایک ہزار کا اضافہ ہوگا
بیوی نے ہنستے ہوئے کہا کہ ڈن ہوگیا ، اب پروموشن کی بات کریں
شوہر نے کہا میری کسی بیس بائیس سال کی جوان دوشیزہ سے شادی کرا دو
تم سینئر ہوجاؤ گی اور وہ جونئیر ا
اب بیوی پروموشن لینے سے انکاری ہیں اور شوہر انکریمنٹ دینے سے
🤣🤣🤣🤣🤣

Ap_sy_matlab
 

کہتے ہیں ہر اک چیز کی اک انتہا ہوتی ہے
پھر محبت کیوں کسی سے بے انتہا ہوتی ہے
💔💔😢😢

Ap_sy_matlab
 

!...Waja Poochny Ka to Moqa Hi Nahi Mila...!
!...Wo Masroof hoty Gaye Or Hum door hoty Gaye...!.
#Silent

Ap_sy_matlab
 

کچھ تو بات ہے محبت میں
💕💕💕💕💕💕💕
ورنہ اک لاش کے لیے تاج محل کون بناتا ہے