رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ
آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ
کچھ تو مرے پندار محبت کا بھرم رکھ
تو بھی تو کبھی مجھ کو منانے کے لیے آ
پہلے سے مراسم نہ سہی پھر بھی کبھی تو
رسم و رہ دنیا ہی نبھانے کے لیے آ
کس کس کو بتائیں گے جدائی کا سبب ہم
تو مجھ سے خفا ہے تو زمانے کے لیے آ
اک عمر سے ہوں لذت گریہ سے بھی محروم
اے راحت جاں مجھ کو رلانے کے لیے آ
اب تک دل خوش فہم کو تجھ سے ہیں امیدیں
یہ آخری شمعیں بھی بجھانے کے لیے آ
15 ستمبر ـــــ
ٹیچر: بُکس کہاں ہیں تمہاری؟
سٹوڈنٹ: اِبن العربی کے صندُوق میں۔
ٹیچر : نام کیا ہے تمہارا؟
سٹوڈنٹ: کائی قبیلے کے سردار سلیمان شاہ کا بیٹا ارطغرل
ٹیچرچھٹیوں میں کوئی نئے دوست بنائے؟
سٹوڈنٹ جی ہاں،
ترگت ،بامسی ،روشان، 😍😍😍
ٹیچرچھٹیوں میں نیا کیا سیکھا؟
سٹوڈنٹ مسلمان اللہ کے لیے لڑتا ہے۔مظلوموں کا ساتھ دیتا ہے۔ پھر چاہے ظالم وقت کا بادشاہ ہو اور مظلوم غیر مسلم ہو۔
چھٹیاں کہاں اور کیسے گزری؟
سٹوڈنٹ جی کائی قبیلے سے سفر شروع کیا اور دورگا قبیلے سے ہوتے ہوئے چاوادار پہنچے اور وہاں سے ہانلی بازار اور پھر قلعہ کارا چائیسار بھی گئے اور آخر میں سوگوت میں ڈیرے ڈال لیے۔
ٹیچر یہ سب علاقے کہاں واقع ہیں 😱😱
سٹوڈنٹ ترکی کے مشہور عالم ڈرامے "ارطغرل" میں
😍😍😍
Salute to all Ghazi's and Shaheed's who sacrifice their precious life for our Country
#Defence_Day
یہ نام کی گیم ھے۔😋
جوایک نام لکھے گا دوسرے کو اس کے آخری الفابیٹ سے نام بنانا ھوگا😳جیسے
Ali کا بنے گا
i سے iqra
سمجھے
Lets go
ابلیس کا رویہ یہ تھا
کہ وہ اپنی غلطی پر
شرمندہ نہیں تھا
اور ہمارا رویہ یہ ہے
کہ ھم شرمندہ
ہونے والوں کو
ایسا ذلیل کرتے ہیں
کہ وہ پھر سے
ابلیس بن جاتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain