اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر
پاکستان زندہ باد
کیسے بناؤں ہاتھ پر تصویر خواب کی
مجھ کو ملی نہ آج تک تعبیر خواب کی
آنکھوں سے نیند روٹھ کے جانے کدھر گئی
کٹتی نہیں ہے رات بھر زنجیر خواب کی
جس شہر میں ہو خواب چرانے کی واردات
کیسے کروں وہاں پہ میں تشہیر خواب کی
اے دل تجھے کیسے سمجھاؤں😢😢
انی دیا منو کڑیاں پھسانیاں نئ آندیاں 🙈🙊🙊😂😂
عورت اگر مرد سے زیادہ خوبصورت ہوتی
تو میک اپ مرد کے لیے بنتا عورت کے لیے نہیں
ذرا نہیں پورا سوچیئے 😂😂😂😂
💞
💗" جو" کرتے" ہیں"_______، محبت،،،💗
💗"وہ " کبھی" ستایا " نہیں"_______، کرتے؛؛؛💗
💗"دیتے" ھیں" جان"________، مگر،،،💗
💗" آذمایا " نہیں" _______، کرتے؛؛؛💗
💗" ہر "حال " میں" رکھتے"_____، ہیں،،،💗
💗" محبت " کا "_______، بھرم؛؛؛💗
💗" کسی" کے" کہنے"______، پر،،،💗
💗"چھوڑ "جایا " نہیں"______، کرتے؛؛؛💗
💗" ایک" بار " جو " کر" لیتے"_____، ہیں،،،💗
💗" وعدہ " آنے"_______، کا؛؛؛💗
💗" شعلوں" پہ" چل" کے" آ "جاتے"_____، ہیں،،،💗
💗" گھبرایا " نہیں"________، کرتے؛؛؛💗
koi hai joo baat karnaa chayyy
koi hai k soo gy hoo sub k sub
falling tanhaiii
جن رشتوں میں صرف اچھا پن, تکلف, صرف ہنسی ہو وہ رشتے کبھی بھی ہمارے اپنے نہیں ہوتے کیونکہ ان میں گلے شکوے نہیں ہوتے, مان نہیں ہوتے, دکھ سکھ کا ساتھ نہیں ہوتا.صرف وقتی مسکراہٹ, اچھا پن, اور ہمدردی ہوتی ہے. اصل رشتے وہی ہیں جن میں ناراضگی ہے, غصہ ہے, ڈانٹ ہے, روک ٹوک ہے اور کمپرومائز بھی جو دراصل محبت کی وجہ سے کیا جاتا ہے کیونکہ رشتہ کھو دینا تکلیف دیتا ہے.💔😊
ننگا جسم ڈھانپنے کیلئے کوئی 1 روپیہ بھی نہیں دیتا
مگر جسم ننگا کرنے کیلئے لوگ دولتیں لٹا دیتے ہی
#تلخ_حقیقت
ﻭﮦ ﻣﺤﺒﺖ ﺑﮭﯽ ﺗﯿﺮﯼ ﺗﮭﯽ
ﻭﮦ ﺷﺮﺍﺭﺕ ﺑﮭﯽ ﺗﯿﺮﯼ ﺗﮭﯽ
ﺍﮔﺮﮐﭽﮫ ﺑﮯﻭﻓﺎﺉ ﺗﮭﯽ ﺗﻮﻭﮦ ﺑﮯﻭﻓﺎﺉ
ﺑﮭﯽ ﺗﯿﺮﯼ ﺗﮭﯽ
ﮨﻢ ﭼﮭﻮﮌﮔﮯﺗﯿﺮﺍ ﺷﮩﺮﺗﻮﻭﮦ ﮨﺪﺍﯾﺖ ﺑﮭﯽ
ﺗﯿﺮﯼ ﺗﮭﯽ
ﺁﺧﺮﮐﺮﺗﮯﺗﻮﮐﺲ ﺳﮯﮐﺮﺗﮯﺗﯿﺮﯼ ﺷﮑﺎﯾﺖ؟
ﻭﮦ ﺷﮩﺮﺑﮭﯽ ﺗﯿﺮﺍﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭﻭﮦ ﻋﺪﺍﻟﺖ
ﺑﮭﯽ ﺗﯿﺮﯼ ﺗﮭﯽ
۞۞تیــرے ھـونـے ســے
ســمجھتا تھا کـے دنیا تـــم ھو
ویســے دنیـــا کـــو مــیں
بیکار کــــہا کــــــرتــا تھا۞۞
۞۞تم سے بچھــڑا ہوں تـو
رویا ہوں وگـــرنہ کل تکــــ
رونــے والـــوں کــو میں
فنـــــکار کـــہا کــــرتـا تھا۞۞
💗تم ناراض ناراض سے لگتے ہو کوئی ترکیب بتاؤ منانے کی💗
💗ہم زندگی امانت رکھ دیں گے تم قیمت بتاؤ مسکرانے کی💗
💗اک نام کی اُڑتی خوشبو میں اک خواب سفر میں رہتا ہے💗
💗اک بستی آنکھیں ملتی ہے ، اک شہر نظر میں رہتا ہے💗
💗ہر شام ، سلگتی آنکھوں کو ، دیوار میں چُن کر جاتی ہے💗
💗ہر خواب شکستہ ہونے تک ، زنجیر ِ سحر میں رہتا ہے💗
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain