کبھی بارش کے موسم میں اگر میں یاد
آ
جاؤں
تو مٹھی میں میرے حصے کی بوندیں جذب کر لینا 🔥💯
A£()/\/E Lover
مصروفیت میں آتی ہے بے حد تمہاری یاد
فرصت میں تیری یاد سے فرصت نہیں ملتی
یہ رِم جِم یہ بارش یہ آوارگی کا موسم
ہمارے بس میں ہوتا تیرے پاس چلے آتے
لباس منافقت مجھے پہننا نہیں آیا مخلصی نے ہر جگہ مروا دیا مجھے____!!!
💔نہ جانے آخر اتنا درد کیوں دیتی ہےیہ دنيا💔
💔ہنستا ہوا انسان بھی دعآوَں میں موت مانگتا ہے💔
ساری بات تو طلب کی ہے جب طلب بڑھتی ہے تو تڑپ بھی بڑھ جاتی ہے اور جب تڑپ بڑھ جاتی ہے تب درد بھی حد سے زیادہ بڑھ جاتا ہے اور جب درد تمام حدوں کو توڑتا ہوا آنسو کے راستے بہتا ہے تب انسان خود بخود سجدے میں گر جاتا ہے اور پھر درد کا سجدہ ہو اور رب نہ ملے ممکن ہی نہیں۔
کھونا اور پانا محبت نہیں ہوتی
محبت تو بس محبت ہوتی ہے
ادب ہوتا ہے
احترام ہوتا ہے
کسی کی پُکار پر لبیک ہوتا ہے
ہر شخص کا ایک اپنا ذاتی صندوقچہ ہوتا ہے
جس میں اس کی زندگی کے سارے سچ
کچھ تصویریں
چند خطوط اور گزرے وقتوں کے نقشے پڑے رہتے ہیں_
رات کھولے تھے کچھ خط پرانے
پھر محبت دراز میں رکھ دی ہم نے
برسے گا ٹوٹ ٹوٹ کر ابرِ مُحبّتاں
ہم چیختے رہیں گے کہ حاجت نہیں رہی
اک روز کوئی آئے گا لے کر کے فرصتیں
اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی
2000
میں آپ کی
Age
کیا تھی ??🤨🧐
نوٹ: آنٹیاں بھی پوسٹ پر آ سکتی ہیں 😁
Jin main himat h comment wohe krain
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain