موٹی لڑکیاں دل کی اچھی ہوتی ہیں😍
جبکہ پتلی لڑکیاں چھری کی طرح تیز😁😁 Agree?
Sham hony ko hy ghar jaty hain
Ab bulandi say utar jaty hain
Zindagi saamnay mat aya kar
Hum tujy dekh kar darr jaty hain
Khowab kia dekhy thaky haray log
Aesy sotay hain k marr jaty hain
Gudnite...
#الٹرا #ہائی #لیول #چونا :-
جب جاگو تو ہاتھ منہ دھوئے بغیر سب سے پہلے اپنی تصویر بھیج دینا ،
مجھے دیکھنا ہے کہ ابھرتا ہوا سورج کیسا دکھائی دیتا ہے ۔ 🌞🙄😏🤨
#
لفظوں کی بناوٹ مجھے نہیں آتی....!
بہت ہی معصوم ہوں،،سیدھی سی بات ہے...!
اور آج کل بہت دل کرتا ہے کہ کوئی اپنا ہو جو ہماری بات سنے اور بولے پریشان نا ہو میں ہوں نا،،،!!!!!
لڑکیاں کہتی ہیں لڑکے سچا پیار نہیں کرتے
یار کوئی مجھے بھی تو آزما کر دیکھے😂😜🙈
😅😅
اب کے ملنے کی شرط یہ ھو گی
دونوں گھڑیاں اتار پھینکیں گے ۔۔💞
تمہاری تھی، تمہاری ہوں، تمہاری ہی رہوں گی
کہنے والی کے بیٹے کو آج میں نے شیزان کی بوتل پلائی 😥😥😒
woo jo khaty thy bechary gy na ham kabi kya sy kia ho gya dekhty dakhty
Zong, Jazz , Telenor
والوں مبارک ہو
😊😊😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain