وہ پوچھنا یہ تھا
جن علاقوں میں دریا نہیں ہے وہ
نیکی کر کے کہاں ڈالیں ۔🙆🏻♀️😆
ہمیں ایک دوسرے سے محبت نہیں تھی مگر ہم آخری دن تک ایک ساتھ رہے یہ ثابت کرنے کے لیے کہ کون بڑا اداکار ہے_🙂🍁
ہم تو سمجھے تھے کہ ہمارا ہی طلبگار ہے تو؟
تونے تو سب کو ہی لگا رکھے تھے لارے پیارے🥀🙂
اور پھر الله نے فرمایا !
اے موسیٰ میں اولاد کے ذریعے بیٹی بھیجتا ہوں جب میں بے حد خوش ہوتا ہوں"🥀🍃♥
بلیک وارنٹ پر دست خط کے بعد
اس سے آخری خواہش پوچھی گئی
تو اس نے کہا :
وہ آخری رات
اپنے جلاّد کے ساتھ جاگنا چاہتا ہے
پھانسی رات' گھپ اندھیرے میں،
جب ہوائیں محبّت کی قَسمیں کھا رہی تھیں
اور پرندے اپنے نشیمنوں میں ،
کانپ رہے تھے
کال کوٹھڑی کا بھاری دروازہ کُھلا،
اور اس کی محبوبہ داخل ہوئی
اگلے روز جلّاد نے جیلر سے اجازت لیتے ہوئے کہا :
صاب !
ہم کب تک لاشوں کو پھانسی دیتے رہیں گے........؟
💓
برتن دھو دھو کے جتنے میرے ہاتھ
گورے ہو گئے ہیں😤
سوچ رہی ہوں منہ!!!!!!
بھی"لیمن مکیس"سے ہی دھو لیا کروں 🤭🙊
آج دیکھا تھا تمھیں خواب میں نا جانے کس کی شادی تھی پر تم بہت حسین لگ رہے تھے ۔
اور میں وہ ہی تمہارا درد لئے بال پھیلائے اجڑی پھر رہی تھی🍃🔥
بھروسہ اس قدر ٹوٹ گیا
کہ اب بچے مجھ سے پاپڑ والا پیکٹ بھی نہیں کُھلواتے😒😁
"پوسٹ چُرانے سے اچھا ہے میرا دل چُرا لو ۔"💔🙂
سن سائیاں تیرے عشق دیاں خیران منگی آن
🙂🔗♥️
بکواس سن کر بھی چپ ہو جاتے ہیں
کہتے ہیں کتا کاٹ بھی لے تو اسے کاٹا نہیں جاتا 😏🖤🥀
مجھے سمجھ نہیں آتی کہ لڑکوں کو کانوں کی کیا ضرورت ہے
نہ ہی وہ جھمکے پہنتے ہیں اور نہ ہی وہ کسی کی سنتے ہیں😐
Ya Garmi Mujh Parizad
Bana Kar hi Choraigiiii...🌚🤧😥
اللّٰہ نے عورت کو بہت قیمتی اور پوشیدہ بنایا ہے خود کو ہر مرد میں بانٹ کر اپنے آپ کو سستا اور گھٹیا نہ بنائیں🖤🥀#اونر 🥀
وہ خوش رہے بس
میرا کیا ہے دوسرا پٹا لوں گی۔۔😛😉
مجھے سمجھ نہیں آتی کہ لوگ محبت کے معاملات میں جھوٹ کیسے بول سکتے ہیں اور محبت کا ڈرامہ کر سکتے ہیں میں تو کسی ایسے شخص کو ہیلو تک نہیں کہہ سکتی جسے میں پسند نہیں کرتی ہوں__🌻
💙💯👑
گھر میں اچھے کپڑے پہن کر بیٹھو تو کوئی نہیں آتا
جب بھی فقیروں والی حالت بنائی ہوگی کوئی نہ کوئی مہمان ٹپک پڑے گا😑
....🖤
صبر وہ ہوتا ہے جب آپ کا دل جلتا ہے لیکن آپ خاموش رہیں🌸
dil say bat krny k liye or dil rakhny k liye bat karny k liye bhot fark hy😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain