samjho k mar gai ho main ab kesa mehsos hoa😐
سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کہتے ہیں "بیٹھ جاؤ بِی بِی" اور پرائیویٹ ہسپتال میں "میم تشریف رکھیں" اِن کی تعلیم میں فرق ہوتا ہے یا دماغ میں...؟؟🙂🖤
لاکھوں پڑے ہیں ہم سے بہتر ،مگر کوئی ہم سا کہاں!!🖤
میرا کزن آٹھویں کا سٹوڈنٹ ہے۔ چھٹیاں ہیں سوچا اسکو پڑھا دیا کروں.
اسکو کل انگلش کا ایک پیرا گراف یاد کرنے کیلئے دیا اور میں خود موبائل پہ مصروف ہو گئی
وہ زور و شور سے ہل ہل کے پیراگراف یاد کرنے لگا اچانک ایک ورڈ پر وہ رک سا گیا اور پھر اسے رٹے والے انداز میں بار بار رپیٹ کرنے لگا۔
پھسائی چلو جی ،پھسائی چلو جی ،میں حیران ہو کر دیکھا کہ اس پورے پیرے میں ایسے کوئی لفظ نہیں یہ کیا کہہ رہا ہے۔ پھسائی چلو جی۔ موبائل سے نظریں ہٹا کر اسے دیکھا اور کہا دکھاو مجھے اور جب دیکھا تو سمجھ نہیں آیا اسکا سر پیٹوں یا اپنا۔
لفظ تھا" Psychology "😥😥
وہ تھک کہ کندھے سے آ لگا ہے۔۔۔۔
میں اُس کی تھکن کہ ہزار صدقے🥀
#😍❤️
*رنگ چھوڑتے کپڑے*
*اور رنگ بدلتے لوگ چاہے کتنے ہی برانڈڈ اور اچھے کیوں نہ ہو*
*دل سے اُتر جاتے ہیں*
سکول کے بعد نہ نمبر اچھے ملے
نہ زندگی اور نہ ہی لوگ 🍃🔥
#Haya❤️👌
" اور جو آپ کے حق میں بہتر نہ ہو وہ رونے سے بھی نہیں مِلتا ۔۔۔ یہ بات مانتا تو ہُوں مگر دِل کو سمجھاؤں کیسے!؟ ۔ " 💔🙂🥀🖤
||🔥🥀||
"میرے ہاتھوں کو جب وہ تھام کے چھوڑ دیتے ہیں، میرے گجرے کے سارے پھول بکھر جاتے ہیں...…!!!💔🖤🌸
ایک دانشور کا قول ہے کہ مرد جس عورت سے محبت کرتا ہے اسے ہر حال میں حاصل (شادی) کرنے کی کوشش کرتا ہے... دوسرا دانشور کہتا ہے کہ محبت جسم کی محتاج نہیں ہوتی، محبت تو روح سے ہوتی ہے...
ایتھے ہن بندہ کی کرے... دانشوروں کے بیان ہی آپس میں نہیں ملتے... 😉
ہم جتنا مردے کو کندھا دینے کو افضل سمجھتے ہیں اتنا کسی زندہ کو سہارا دینا سمجھ لیں
تو ہزاروں انسانوں کے حالات ٹھیک ہوجائیں🥀🖤💔😔
Jumma Mubarak ❤️😍
❤️🔥
تم جو مصروف زمانہ ہو😊
ہم بھی راستے میں پڑے تھوڑی ہیں 😏
میں اسکی دوسری محبت تھا
دوسری محبت تو سمجھتے ہیں نہ آپ
پہلی محبّت کو بھلانے کے لئے کی جانے والی دوسری محبت ہاں وہی🥀🖤
سنو ! تم گُم ہوگئے ہو
میں نے خود کو یہ سمجھا لیا
محبت تو ایک احساس ہے
مجھے ایک شخص نے یہ سیکھلا دیا
تم جسکو محبت کہتے تھے
میرے تجربے نے اسے "ذہینی ازیت" کا نام دیا ہے
لوگ بچھڑ جاتے ہیں
میں نے تمہیں لوگوں میں شمار کردیا ہے !💔🙂
تعلق رہے یا نہ رہے پر احترام رہنا چاہیئے، انسان کا بھی اور اس کے راز کا بھی🖤💯
عادتیں بگڑتی جارہی ہیں میری
وہ کھڑوس ہر خواہش پوری کرتا ہے میری..♥
یہ پٹھان لوگ بھی ساگ کھاتے ہیں؟🤔🤐
یا صرف پنجابیوں اور سرائیکیوں نے ہی پٹھے کھانے کی زمہ داری لی ہوئی ہے🥺🥴🤪
"میں نے مرد کو بیوی بچوں کی روٹی کی خاطر دوسروں سے خاموشی کے ساتھ گالیاں سنتے بھی دیکھا ہے" 🙂💔💯
ایک تلخ حقیقت..!!
عورتوں کو امیروں سے شادی کا لالچ اور مردوں کو حُسن کا لالچ لے ڈوبا, دینداری, اخلاق ، سیرت اچھے لوگ اور شریف خاندان کو سب نے پیچھے چھوڑ دیا....،
نتیجہ ذلالت جھگڑے فساد طلاقیں🍃🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain