Damadam.pk
Apki_hun_Yawr's posts | Damadam

Apki_hun_Yawr's posts:

Apki_hun_Yawr
 

@everyone
آج صبح میں خودکشی کرنے والی تھی🙄
کہ مجھے خیال آیا کچن میں برتن دھونے والے رکھے ہیں🤦 گئی برتن دھونے🚶
پھر خودکشی کا سوچ ہی رہی تھی کہ یاد آیا کپڑے ڈرائیر میں ہی رہ گئے ہیں لہذا اٹھی اور کپڑے پھیلانے لگ گئی🤦😐
دوبارہ پلان کر رہی تھی تو سوچا کپڑے سوکھ گئے تو کوئی اور اٹھا کر لے جائے گا کیا فائدہ؟ چلو کپڑے سوکھ جائیں پھر کچھ کرتی ہوں😏
پھر شام ہوگئی کھانا بنانے لگ گئی پھر ابھی کھانا کھایا اور اس سب کے بیچ میں بھول ہی گئی کہ صبح میں کس بات پر اتنی دکھی تھی جو خودکشی کا سوچ لیا🤔🤦😒
کیا بنے گا میرا🥺🤭👀

Apki_hun_Yawr
 

زندگی اس کچی پینسل کی طرح ہے جو ہر روز چھوٹی ہوتی جاتی ہے💯🥀

Apki_hun_Yawr
 

اور میں کیا کِسی کا حق ماروں گی...؟؟
میں تو ایک انجان لڑکی کے لیے اپنی مُحبت سے پِیچھے ہٹ جانے والی لڑکی ہوں...🙂🖤

Apki_hun_Yawr
 

یہ لڑکی اب خاموش رہتی ہے
لکھنے کو بہت کچھ ہے پر یہ دکھ میں مدہوش رہتی ہے💔🥀

Apki_hun_Yawr
 

کہنے لگا "افسوس" ہوا سن کر میں نے کہا ! سن کر وہ درد کہاں ہوتا ہے ؟ جو سہہ کر ہوتا ہے ...💔 🙂

Apki_hun_Yawr
 

انسان کو کوئی چیز اتنا نہیں بدلتی جتنا اسکے دل پہ گزری ہوئی تکلیفیں اسے بدل دیتی ہیں اور تکلیفیں بھی وہ جو اس نے تنہا جھیلی ہوتی ہیں_____

Apki_hun_Yawr
 

مرحوم کے کپڑے اور جوتے ڈر کی وجہ سے مولوی کو دیئے جاتے ہیں
جبکہ موبائل ۔ لیپ ٹاپ ۔ کمپیوٹر ۔ گھڑی اور زیورات سب نشانی سمجھ کرخود استعمال کرتے ہیں🍃🔥

Apki_hun_Yawr
 

وہ میرا بےحد لاڈلا تھا، اور لاڈلے دکھ تو دیتے ہیں ناں...!!🍃🔥

Apki_hun_Yawr
 

Jald bazz bhot ho magr yaqeen kro😑
Tumhry khwab bari tasali say dikhti ho main,🥰❤️

Apki_hun_Yawr
 

کاش کوئی مجھے بھی کہتا😬
ھے تمنا ہمیں تمہیں دلہن بنائیں 🤭🙈❤️

Apki_hun_Yawr
 

__"میں تابعدار رہو گی❤️🥀
"تُم وفادار رہنا_"❤️🥀

Apki_hun_Yawr
 

مجھے بتایا گیا تھا بچھڑنا مشکل ہے
اسے بتایا گیا تھا کہ کوئی بات نہیں🔥

Apki_hun_Yawr
 

میری اذیت کا اندازہ کر سکتے ہو ؟؟
میں نے اُس کو خود بول کر بتایا کہ مُجھے تکلیف ہوتی ہے تمہارے اس لہجے سے اور اس رویے سے اور اُسکو پھر بھی کوئی فرق نہیں پڑا تھا۔🙂💔

Apki_hun_Yawr
 

Our btao real life main bhi itny achy hu jitny social media par bante ho🙂

Apki_hun_Yawr
 

پانی ابل کر پیا کریں کیوں کے 😸
مچھلی کے بچوں نے پمپر نہیں لگایا ہوتا
😿😹
َ

Apki_hun_Yawr
 

ہم پنجابی لوگ ہیں😎
مرشد😂
ہم یہ نہیں کہتے🙄
I dont care😏
ہم کہتے ہیں😅
ساڈی جوتی نوں وی نئیں پرواہ😂🤣🤭

Apki_hun_Yawr
 

اس نے کہا "میری قسمت ہی خراب ہے"😐
میرے منہ سے نکل گیا کہ
"شکل کیڑا چنگی آ"🙄
تب سے ڈی پی شو نہیں ہو رہی 🤧😒🤣🤣🤣🤣

Apki_hun_Yawr
 

Me: hello food panda ! 2 pizza Bhaj day
Food panda : kis naam pai?
Me: Allah Kay naam pai 😒😒

Apki_hun_Yawr
 

مجھے اپنی ہونے والی ساس کی فکر ہو رہی
پتہ نہیں اکیلی پیٹی سے رضائیاں کیسے نکالیں گی۔ ۔⁦😐🙄😬😁😂🙂

Apki_hun_Yawr
 

بیٹی کیلئے اونچا گھرانہ نہیں بلکہ۔۔۔۔
کوشش کر کے اس کی قدر ،عزت ،محبت کرنے والا اور ہم مزاج دین دار گھرانہ ڈھونڈنا چاہیے...!!!❤ッ🎀