میں تو سمجھتی تھی کہ میرا درد تمہارا درد ہے
لیکن آج تم نے ثابت کر ہی دیا کہ میرا درد صرف میرا ہی ہے 😢😢
کتنا اذیت ناک لمحہ ہوتا ہے
جب اس شخص کو نظر انداز کرنا پڑے
جس سے بات کرنے کے لیے ہم مر رہے ہوں
😢😢😭😭
گھریلو ٹوٹکہ
اگر آپ کی آنکھوں اور سر میں درد رہتا ہے تو
تو موبائل کواپنے سر پر سات بار گھما کر آنکھ بند کر کے کچرے کے ڈبہ میں پھینک دے.
😌 جلد افاقہ ہوگا شکریہ.. 😛😂🤣🙏
لڑکا چاہے جتنی مرضی اچھا پوسٹ کرے _____
دوستوں
سب اگنور کرتے ہے لڑکی خالی لکھ دے
سر میں درد ہے سب لڑکے لقمان حکیم بن جاتے ہیں 🤣🤣😜
چشمش ہونے کے تین فائدے ہیں
(1)بندہ سمجھدار لگتا ہے
(2)پڑھاکو
(3)کیوٹ
Jeisy k Mein 🤭🙈
زبان سے اگر نہ کر سکو تعریف ہماری
تو نظروں سے ہی ماشااللہ کہہ دینا
Post by Aqsa 🙈🙈😂🤭
ایک حسرت تھی سچا پیار پانے کی
مگر نا جانے کیوں لگ گئی نظر زمانے کی؟
میرا غم کوئی نا سمجھ پایا
کیونکہ میری عادت تھی مسکرانے کی
بہت ہی کم لوگ ایسے ہوتے ہیں
جن کی سیرت اور صورت دونوں ہی اچھی ہوں
😍😍🙈🙈
جیسے کے میں
اپنوں کی چاہت نے دئیے اس قدر فریب
رو دئیے لپٹ کے ہر اجنبی سے ہم
😢😥
ایسے ہی نہیں ہنستا کوئی
کچھ درد ایسے ہوتے ہیں
جو مسکرا کر ہی چپھائے جاتے ہیں...🙃🙂
ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺯﺑﺮﺩﺳﺘﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺫﺍﺕ ﺗﮏ ﻣﺤﺪﻭﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﯾﮧ ﺗﻮ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟجو جہاں خوش ہے اسکو وہاں رہنے دیا جائےاگرکوئی آپکی محبت کو نہیں سمجھ رہا تو کم از کم اپنی ذات کو دوسروں پہ تھوپنے کی بجائےخاموشی سے ہٹ جائیں بکھرنے سے پہلے ہی خود کو سمیٹ لیں اسطرح آپ شاید نظر انداز ہونے کی اذیت سے بچ جائیں۔۔۔۔۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain