زنــؔـدگی کیا ہے ..... ؟ لمــؔـحے کی خبر نہیں ۔۔ !! دلوں سے بدگمانیاں نکال پھینکیں، مسکرا کر سب سے ملیں۔ نہ جانے کب کہاں زندگی کا سفر رک جائے. اور ہم آج ہیں،کل "تھے" ہو جائیں گے۔ ✨🦋
اِس درد دِل کا ہمیں پتہ نا تھا ❣️❣️❣️ آئینگے آنسو آنكھوں میں یہ پتہ نا تھا 💘❣️💘 وہ تو چلے گئے بھول كے ہم کو ❣️❣️❣️ ہم اسکے بن جی نا پائینگے یہ پتہ نا تھا