Damadam.pk
AqsaSultan's posts | Damadam

AqsaSultan's posts:

Memes & Satire image
A  : Had Hai 😂😂 - 
AqsaSultan
 

نکاح کوئی نہیں کر رہا
سب زنا کی تلاش میں ہیں
وجہ بیان کریں ؟

AqsaSultan
 

آجکل کی محبت انگلش باتوں سے شروع ہو کر پنجابی گالیوں پر ختم ہو جاتی ہے😐

AqsaSultan
 

Murshid
Us ne kaha ke mujjy daanto
usy kese btaon main itni nalaiq hun ke mujjy daantna bhi ati nahi hai 😔

AqsaSultan
 

مجھے انباکس میں آکر ”ہاۓ ہاۓ“ نہ کیا کریں🙄
مجھے پہلے ہی کسی کی ہاۓ لگی ہوئی ہے 😏 🤣🤣🤣🤣🤣

AqsaSultan
 

sar mn bohat dard hai kia karun?
panadol nhi hai

AqsaSultan
 

Aapki nazaron ne samjha, pyaar ke kabil mujhe
Dil ki ai dhadkan thaher ja, mil gayee manzil mujhe
Aapki nazron ne samjha

AqsaSultan
 

Da Stargi Jadugari De, Da Meena Lewanye Da
Janan Janan
Janan Che Pake Ose, Somra Khkuli Dunyagai Da

AqsaSultan
 

شدید دکھی شعر کی گزارش ہے
گھر میں بریانی بنی اور میرے لیے بچی کوئی نہیں 😑

AqsaSultan
 

لوجی آج توانوں انڈین ڈرامہ دکھاوا😁😁😁😁
لو فیر پیش خدمت ہے 🤣🤣🤣
کیمرہ📸📸📸📸📸📸📸
لایٗٹس( لایٗٹ 💡🔦🤣🤣🤣🤣
ایکشن 🎤🎻🪕🎼🎬🎬🎬🎬🎬
گوپی بہو👩🌾
جی ماں جی🙇♀️
دھووم تانا نانانانا دھوم تانانانا دھوم تانانانا دھوم تانانانا
ساس : میں نے تمہیں کیا کہا اور تم نے یہ کیا
گوپی : ماں جی وہ
دھوم تانا نانا نانا نانا
دھوم تانا نانانانانانانا
لو جی اگلی قسط فیر کدی
🙈🙈🙈😜😂😍

AqsaSultan
 

Main asy lae bhi ice cream khani nh jati kisi ke sath q ke mujjy pta he nahi un ke flavers falavers ab dekho mujjy as ke English bhi nh ati hai 😔

AqsaSultan
 

یاد تو آتے ہو ہر روز ،،،،، مگر تجھے آواز نہیں دیں گے ❤
لکھیں گے تیرے لیئے ہر شعر مگر تیرا نام نہیں لیں گے❤

AqsaSultan
 

وہ مجھے کیوں چاہے اور کیوں یاد کرے، بھلا یک طرفہ محبت کی بھی کوئی اوقات ھوتی ہے یار_ ☺️💔
🥀🙂🌸

AqsaSultan
 

کر لی پوسٹ اِگنور؟🧐
مِل گیا سکون ؟🧐
بچا لیا ڈیٹا ؟🧐
ہو گئے امیر؟🧐
لے لی پراڈو ؟🧐
مبارک ہو پھر😒

AqsaSultan
 

ڊاڪٽر عبد القدير به ھيرو،انکي قيد ڪرڻ وارو مشرف به ھيرو،ڀٽو به ھيرو،انکي سوليءَ تي لٽڪائڻ وارو ضياء به ھيرو، باجوہ بہ ھيرو، نواز شريف به ھيرو،عمران خان به ھيرو ته آخر ھن فلم جو ولين ڪير آھي؟؟

AqsaSultan
 

يوں نہ ڈرا کرو ميری پوسٹوں سے
کمينٹ کرنے سے پيار نہيں ہو جاتا🙉😳😣🧟♀️

AqsaSultan
 

میں تو اپنے بچوں کو ایک ہی بات سکھاؤ گی
اگر کوئی انجان آدمی !!!!!!
کھانے کے لئے کُچھ بھی دے
تو میرے لئے بھی لے آنا 😌🙆🤣

AqsaSultan
 

" لوگ اکثر کہتے ہیں کہ ؛
" Never Read Old Messages! "
لیکن میں کہتی ہوں کہ ؛ پڑھیں بار بار پڑھیں ، جب جب خود کو کمزور محسوس کریں تب تب پڑھیں ، جب بھی اُس شخص سے بات کرنے کا دِل چاہے تب پڑھیں اور دیکھیں کہ ؛ ایک ہی شخص کے شُروع سے آخر تک بدلتے رنگ کیسے نظر آتے ہیں! ۔ " 💔🙂

AqsaSultan
 

" ہم ایسے دور میں ہیں کہ ؛ جہاں پتہ ہی نہیں چلتا کہ ؛ پہلو میں بیٹھا شخص دوست ہے یا سانپ! ۔ " 💔🙂

AqsaSultan
 

ہم نے مانا کہ ہم اوروں سے الگ تھے لیکن
زرد اتنے تو نہیں تھے کہ گرائے جاتے، گنوائے جاتے 🍂