یہ سچ ہے کہ سحر تک ہم نا رہیں شاید
مگر یہ طے ہے کہ سحر ہو کر ہی رہے گی
نہ کھُلے آنکھ اگر خواب ہے تو خواب سہی
یہ مُلاقات بڑی دیر کے بعد آئی ہے 💜
Kash idhr koi khubsurt larka hota to main us ko sindhi mn kehti
Choora safa koheen tho 🤣
Pur'Kh da glassa man waran sharaba
peso mana baazen gudh khano hisaba 😜
مرشد ہماری بےقدری کی گئی😑
مرشد ہمیں Churail کہا گیا💃🏼🤨🧟♀️🥲
یہ جو کہتے ہیں نا کہ :
"فلک تک چل ساتھ میرے" 🌙🌠
💁🏻♀️خود پیٹرول ختم ہونے پہ بائیک گھسیٹتے ہوئے گھر لاتے ہیں 🤭
" خُدا بھی معاف نہیں کرتا تب تک ۔۔۔ جب تک وہ معاف نہ کر دے جِس کے ساتھ غلط کِیا گیا ہو! ۔ " 💔🙂
" میری دُعا ہے کہ ؛ کبھی کِسی معصوم عورت کے خواب کِسی کم ظرف مرد کے محتاج نہ ہوں اور کِسی سچے مرد کے جذبات کِسی چالباز عورت کی چلاکیوں کی نظر نہ ہوں! ۔ " 💔🙂
Kia waqai mn Sirf Tauheed biyan krne se prophets,angels,sahaba,waliullah our baaby peer neek insan etc an sbh ka gustakhi hoga?
" آپ بیوقوف بنے رہیں ، تعلقات مضبوط رہیں گے! ۔ " 💔🙂
کبھی کزنز سے بھی سیدھے منہ بات کر لیا کرو شادی تو ان سے ہی ہونی ہے آخر میں ۔" 🙂💔
Ena Mena Deka
Aj mene pkg lgai hai
"عورت کو بد کردار کہنے والا مرد ضرورت پڑنے پہ اُس کے پاوں بھی چُومتا ہے ۔"🙂💔
Hin Dil Joon chaa budhayan
آج کچن میں چوہا 🐁 🐀 آ گیا تھا😯
جب 🤷میں چوہے کو دیکھتی👈👁️👁️ وہ چھپ جاتا
جب چوہا 🐀🙄مجھے دیکھتا👁️👁️👈 میں چھپ 🙈🙈🙈 جاتی😕
کہیں ہم 💁دونوں کو پیار🙅 تو نہیں ہوگیا🤣🤣
وہ پاکستانی ڈراما 🙄
جس نے
آ پ کو رولا دیا ہو 😔
یہ جو ساری رات مچھروں کی وجہ سے سو نہیں پاتے صبح اٹھ کر اسٹیٹس لگا رہے ہوتے ہیں
"کسی کی یادوں نے سونے نہ دیا"😳🙄😜😜
میں نے تُمہیں معاف کِیا! ۔۔۔ تاکہ ؛ بروزِ محشر خدا باری تعالیٰ کے سامنے بھی ہمارا سامنا نہ ہو! ۔ " 💔🙂
😒😣اور جب میں مر جاؤں
تو چاول کھانے نہ آ نا😒🙈🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain