Damadam.pk
AqsaSultan's posts | Damadam

AqsaSultan's posts:

AqsaSultan
 

ھمارے پاس بارش آتا ہے تو
بجلی جاتا ہے
اور تمھارےپاس😂😂

AqsaSultan
 

"صبر آ جائے ناں تو من پسند شخص کے مر جانے پہ بھی دُکھ نہیں ہوتا ۔"💔🙂

AqsaSultan
 

" اور پھر یہ بہنوں کا ہی ظرف ہے کہ ؛ اُنہوں نے آج تک غیرت کے نام پر کوئی بھائی قتل نہیں کِیا! ۔ " 💔🙂

AqsaSultan
 

تمہیں جو حال سنائیں، تو کس لیے، اے دوست!
تمہارے پاس بھی الجھن کا حل نہیں ہوتا

AqsaSultan
 

یہاں ایک larka ہے تقریباً 100 دفعہ اسکی پروفائل دیکھ چکی ہو پھر بھی دل کو سکون نہیں اتا پتہ نہیں مجھے کیا ھوگیا ھے ...
🙄😒

AqsaSultan
 

_تیری طلب آئی ____ہمارے حصّے میں!!🍁
کسی کے بخت میں لکھا گیا مُکمل تو!!🥀🖤

AqsaSultan
 

آپ لوگوں کی محبت مجھے کھینچ لاتی ہے😊😊😚
ورنہ میرا یہاں کون سا سسرال ہے🤣😂🤣😂🤗🤗

AqsaSultan
 

" کہاں ہیں وہ عظیم لوگ👀
جنہوں نے🙄
" غبارے پھٹنے کے بعد اسکی نکی نکی چوسنیاں بنا کے دوسروں کے سر پر پھوڑی ہیں 😂😂

AqsaSultan
 

"میرے پاس ٹینشن ہے ، ڈپریشن ہے ، مُصیبتیں ہیں ، اُداسیاں ہیں ، سر درد ہے ، تُم سب کے پاس کیا ہے غریبوں ۔؟ " 💔🙂

AqsaSultan
 

" اب نہیں آتے شہزادے بدلنے کو نصیب! ۔۔۔ لڑکیاں مر جاتیں ہیں کِتنی ہی ٹُھکرائی ہوئیں! ۔ " 💔🙂

AqsaSultan
 

🍂🥀ایک لائن بچھڑی محبت کے لیے۔۔۔!!💔
🌙🥀🖤

AqsaSultan
 

رونقیں ختم ہوئی مرشد
میں نے آج اپنے عید کےسارے پیسے کھا لیے 🤧🙆🏻♂️😂😂
🥰

AqsaSultan
 

"آپکی شادی کیوں نہیں ہورہی ؟
😬😬
وجہ بیان کریں ۔"💔
میرے تو سسرال والے نہیں مل رہے ہیں۔۔۔۔😁🙄😒🙆♀️

AqsaSultan
 

اگر تمہیں زندگی کو جینا ہے تو ایک شرارتی عورت سے محبت کر بیٹھو۔

AqsaSultan
 

سوچي سمجھي جواب ڏجو
استاد ڪنھن شاگرد کي حڪم ڏي منھنجي ڪرسي تي ويھ
پوء حڪم کي اھميت ڏجي يا ادب کي

AqsaSultan
 

سوچي سمجھي جواب ڏجو
استاد ڪنھن شاگرد کي حڪم ڏي منھنجي ڪرسي تي ويھ
پوء حڪم کي اھميت ڏجي يا ادب کي

AqsaSultan
 

اللہ تعالیٰ سب بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے آمین ۔۔۔

AqsaSultan
 

" فاتحہ اُس تعلق پر جو مُحبت کے نام سے جانا گیا! ۔ " 💔🙂

AqsaSultan
 

"میری پوسٹ سے چُپ چاپ گزرنے والوں..!
جاؤ تمہاری پھپھو تمہاری ساس بنے..!"😒🙂😆🙆😁"
👑🦋💕
آمین

AqsaSultan
 

جو حاصل ہے کشش سانولی رنگت کو اس کشش کو ترستا ہے گورا رنگ 😍❣️