Damadam.pk
AqsaSultan's posts | Damadam

AqsaSultan's posts:

AqsaSultan
 

ناظرین توجہ فرمائیں😕
ادھر نہیں اپنی حرکتوں پہ🤣

AqsaSultan
 

آنسوں کی ضمانت بھی جہاں کام نہ آئی😢
وہ شخص لفظوں کا یقین کیا خاک کرے گا؟🖤

AqsaSultan
 

*اور انسان کا بہت اچھا ہونا بھی اُسکو بہت نقصان ديتا ہے❤🙂*

AqsaSultan
 

ایمان والی عورت کا اصلی زیور 💯💫
سونا چاندی نہیں بلکہ حیا اور پردہ ہے🌸🥰

AqsaSultan
 

" اُس لڑکے کا اپنا گھر اور کاروبار نہیں! ۔۔۔ اور پھر کُچھ مُحبتیں اِس وجہ سے بھی ادھوری رہ جایا کرتی ہیں! ۔ " 💔🙂

AqsaSultan
 

کسی کو سوچ سمجھ کر خاص بناؤ!
خود کو ثابت مت کرو..
جو تمہیں صحرا سمجھتا ہے
اُسے ریت ہی دو!
جسے تمہارے پاس آ کر خزاں محسوس ہو
اُس کو پھر سوکھا ہُوا پتہ ہی بن کر ملو!
اور
وہ جسے تمہارے اندر بہار نہ دِکھے
اُس کے لیے کبھی پھول مت کِھلاؤ..🌸💙

AqsaSultan
 

تیرا حق نہیں بنتا تھا مجھے درد دینے کا!
دیکھ یار، تو تو تھا نہ میرا۔ !!!💔
گہری چپ 💔

AqsaSultan
 

آج میری طبیعت بہت خراب ہے
🙁🙁
کان میں زکام ہے
اور پیٹ میں چکّر آرہے ہیں کیا کروں😔😒🤣🤣🤣

AqsaSultan
 

میں بھیک دے کر فقیر سے بد دعا لُوں گا☺️
کہ مجھ کو عین جوانی میں موت آجائے..💔

AqsaSultan
 

.q1Good Morning

AqsaSultan
 

تم گُزرو اور
وقت نہ ٹھہرے
ایسا تھوڑی ہو سکتا ہے.....!!
یاد آؤ اور
درد نہ بھڑکے
ایسا تھوڑی ہو سکتا ہے....!!
صبر کِیا ہے
شکر کِیا ہے لیکن
دل کو چین آ جائے
ایسا تھوڑی ہو سکتا ہے.....!!
ترکِ محبت کر لینے سے
ترکِ محبت ہو بھی جائے
کوئی اُسے جا کر سمجھائے
ایسا تھوڑی ہو سکتا ہے......!!
🙃🥀

AqsaSultan
 

.....🖤
میں جانتا ہوں! سات ارب لوگ مل کر بھی تمہاری کمی پوری نہیں کر سکتے! مگر اس کے باوجود! مجھے اب تم نہیں چاہیے ہو!!🌸
🥀🙂💔

AqsaSultan
 

یہ آئینے تجھے کیا دیں گے تیری خبر
آ دیکھ میری آنکھوں سے تو کتنا حسین ہے 🖤🙂

AqsaSultan
 

"-🍁🌼🥂"-
*" اور پھر سُکون کی تلاش اِنسان کو تنہا پسند بنا دیتی ہے! ۔ "__•°•×🙂🤝*
❌🥀

AqsaSultan
 

آجکل صابن کی کمرشل دیکھ کر یہ سمجھ نہیں آتا کہ اس سے نہانا ہے یا اسے کھانا ہے.🥲🙄 دودھ،بادام،انڈے سے بنا بس ذرا سا 😂😂'Lux😂😂

AqsaSultan
 

جب کسی کا آپ سے جی بھر چکا ہوتا ہے
تو اس کے پاس آپ سے جان چھڑانے کا ایک ہی کارآمد بہانہ موجود ہوتا ہے
"میں مصروف ہوں"

AqsaSultan
 

Relatives aye thy "bht kamzoor hogai ho" bta k chale gye.😊

AqsaSultan
 

جب کوئی پوسٹ پہ نهیں آتا،،.............
اتنا غصہ آتا هے،😡😡😡😡😡😡
دل تو کرتا هے،،🤨🤨🤨🤨
جوتی اتار کر .😐🤭
........
........
........
........
آرام سے بیٹھ جاؤں
اور سوچوں🥰
،، شاید pkg نهیں هوگا، غریبوں کا .............😂😂😂🤭🤭🤭🤭🤭🤭

AqsaSultan
 

سسر: بیٹا کل تمہارے سالے کیلئے لڑکی دیکھنے جانا ہے اور تم ساتھ چلو گے🤣🤣
داماد: آپ چلے جائیں مجھ سے تو اپنا فیصلہ غلط ہوگیا تھا

AqsaSultan
 

" میں وہ رات کبھی بھی نہیں بُھولوں گی جب تُم نے مُجھے اِتنا رُلایا تھا کہ ؛ میں سہی سے سانس بھی نہیں لے پا رہی تھی! ۔ " 💔🙂