ہمت ہے تو سندھی میں بات کر کے
دیکھاؤ😶
آپ نے جس کلر کے کپڑے پہنے ہیں، اور لاسٹ میں جو کھانا کھایا ہے وہ ملا کر لکھیں، جیسے کے میرا پر پل چا ول😂😂
😂😂😂
Yawwr 🥺 Ye civic waly Lrka Kahan milty hain 😥💔
پتہ نہیں کیوں Lifeمیں کهانے،پینےاورسونے
کے علاوہ کچھ نظر ہی نہیں آتا.....😪😶
kisi ko yeh id chahiye😔
اب مجھ پہ حق نا جتانا تم اپنا
تیرے حصے کا مر چکا ہوں میں🥀🖤
جون ایلیاء
ویراں بہت ہوں، وصل سے تشکیل کر مجھے
تو مجھ سے پیار کر، ذرا تبدیل کر مجھے۔
👈🏻خامیاں ڈھونڈو گے توملیں گی ہی🤗
👈🏻خدا کے بندے ہیں فرشتے تھوڑی ہیں ہم 🤗 [🖤]
Kabhi kabhi sochti hun ke multan chli jaon subah sham multani halwa khaon gi 😋
Mgr ab udhr jane ki lae kiraya kaha se laon gi main😟
مرد ہمیشہ اپنی پسندیدہ عورت کے بچوں کا ماموں بنا ہے ، باپ نہیں۔ 🙂
Agree😅😅😁😁🤔
لوگ کہتے ہیں ,,,,,😒😒😒😒
آہستہ بات کرو دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں ,,,,,🙄🙄🙄
ٹھیک ہے لیکن منہ تو نہیں ہوتا ,,,,,🤭🤭🤭🤭
سن بھی لیں تو بتا نہیں سکتیں .....🤣🤣🤣🤣
آج میں نے یہ بھی مسلہ حل کردیا۔۔۔😂🥲🙈😪😪😪👀😎
18 SAALI KI HO GAYI HUN LEKIN AB TAK EK BAXHA BHI SET NI HUA •❤🥺🤌
تمہارے ہونٹ شراب تھے کیا ۔؟؟
جو مجھ پے حرام ہی رہے🙂
پتہ ہوتا کے جوانی میں دوکھا ملے گا تو بچپن میں ہی لوٹے میں منہ پھسا کر مر جاتی 😐
آج میری شادی کی پہلی انیوسری ہے 😊
پچھلے سال اس دن مجھے شادی کا خواب آیا تھا 😐
" ایسے چھوڑیں گے تیرا شہر کہ ؛ ہم اس کی طرف ، گردشِ وقت کے مارے بھی نہیں آئیں گے! ۔ " 💔🙂
Good Morning
انسان کی پہچان 💶💰دولت سے نہیں
شناختی کارڈسے ہوتی ہے پاگلو 😄😄
ہماری مائیں اتنی نرم دل ہیں کہ چلتے پنکھے کو بند کر کے کہتی ہیں... ایس وچارے نوں وی ساہ لین دو 🙂
🧡
یاداشت ہماری بھی کمزور ہے جاناں
یاد نہیں کروگے تو بھُلا دیئے جاؤگے 🖤🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain