Damadam.pk
AqsaSultan's posts | Damadam

AqsaSultan's posts:

AqsaSultan
 

" ہماری کئی حسرتیں ہمارے اندر ہی گُھٹ گُھٹ کے مر جاتی ہیں اور ہم پھر بھی اپنی خوبصورتی برقرار رکھ کر مُسکراتے ہیں ، کِسی کو اِس بات کا اندازہ ہی نہیں ہونے دیتے کہ ؛ ہم اندر سے کِس قدر بدصورتی سے توڑے گئے ہیں! ۔ " 💔🙂

AqsaSultan
 

" اور پھر اندر سے تو ہم تب ہی مر جاتے ہیں جب اپنے مٙن پسند شخص کو خود سے بیزار ہوتا ہُوا دیکھتے ہیں! ۔ " 💔🙂

AqsaSultan
 

محبت ہم دونوں ہی بہت کرتے تھے🔥🖤
میں اس سے اور وہ کسی اور سے💔🩹
🔥💔

AqsaSultan
 

Pta nahi wo kon log hain jin ko barish mn thandi hawaen romantic vibes dete hain
Humen to zukaam ho jati hai 😟

AqsaSultan
 

دل جو ہے آگ لگا دوں اس کو
پھر خود ہی ہوا دوں اس کو 💔😓
جون ایلیاء

AqsaSultan
 

"بات راہ گزر کی ہو یا کردار کی ، لڑکے گر بھی جائیں تو ہنستے ہوئے اُٹھ جاتے ہیں مگر لڑکیاں گر جائیں تو کبھی بھی آسانی سے اُٹھ نہیں پاتی ۔"💔🙂

AqsaSultan
 

" اور پھر کُچھ دُکھ ذہنی مریض بنا دیتے ہیں! ۔ " 💔🙂

AqsaSultan
 

لوگ محبت نبھا تو رہے ہیں
کبھی اِدھر تو کبھی اُدھر ❣️

AqsaSultan
 

میں ایک سراپا بیزاریت ہوں
لوگ مجھے جاننے کے بعد چھوڑ جاتے ہیں 🥀🖤

AqsaSultan
 

ایک مراسی کے گھر کے سامنے کتا مرا پڑا
تھا😁😂
مراسی نے میونسپل کمیٹی والوں کو فون کیا
میرے گھر کے سامنے کتا مرا پڑا ہےاٹھا لیں
جواب ملا
وہیں دفنا دو😜😜😂
مراسی کو غصہ تو بہت آیا لیکن تحمل سے بولا
جی میں دفن کرن لگیا سی
پر کُتے دے بچیاں نوں اطلاع وی تے کرنی سی نا
😂😂کہ منہ ویکھ لو پیو دا.😂😂😂

AqsaSultan
 

فوجی سسرال گیا 👮
ساس نے پہلے دن پالک کھلائی 😂
دوسرے دن میتھی 😜😂
اور تیسرے دن ساگ کھلایا 😉
چوتھے دن پوچھا بیٹا کیا
پکاوں۔🤔🤔
فوجی نے کہا 👮
مجھے کھیت دکھا دیں میں خود چر کے آ جاوں گا
🙈😂😂😂😂
🤣🤣🤣

AqsaSultan
 

کاش میرا بھی کوئی ایسا پنکھا 😐میرا مطلب ہے میرا بھی کوٸ ایسا فین ہوتا جو میری پوسٹ کو دیکھ کر کہتا 😕
دل کو قرار آیا۔۔۔🙊😂🤣

AqsaSultan
 

دل پھر سے ڈھونڈتا ہے منظر وہ خواب جیسے ✨💜

AqsaSultan
 

سایہ بھی ساتھ جب چھوڑ جائے .😭
تو عقل کے اندھو سمجھ جاؤ کہ رات ہو گئ ہے😴
دکھی آتما بننے کی ضرورت نہیں 😤🤣😜

AqsaSultan
 

Lays Ya Kurkury
🥰🥰🥰

AqsaSultan
 

*Kuch cheezain hm khud nhi krty wo hamare naseeb me likh di jati hai" kuch halaat aesy bana diye jate hai kuch kahaniyan adhori aur kuch rasty aeyn darmyan me rok die jate hai chezon ko na'mukamal rak k bhi insan ko mukamal kar dia jata hai har chez ko paa lena shart nhi..💯🙂

AqsaSultan
 

" کبھی سُوچا ہے کہ ؛ کَاندھے پہ اُٹھانے والے ۔۔۔ مِٹی میں مِلا دِیتے ہیں!🙃🖤"

AqsaSultan
 

.q1Good Morning

AqsaSultan
 

کیا تعلق ہے میری جان جو نہیں ہے تجھ سے
تو میرا دوست بھی ہے یار بھی ہے عشق بھی ہے

AqsaSultan
 

عجیب دکھ ہے کہ چاہو تمام عمر جسے
پھر ایک روز محبت سے وہ مُکر جائے