Damadam.pk
AqsaSultan's posts | Damadam

AqsaSultan's posts:

AqsaSultan
 

People blocked by you:
1. BlackRose 3 months baad block end ho ga change
2. Cute-larka-hi 3 months baad block end ho ga change
3. BuTT_boss 2 months baad block end ho ga change
4. Piyarali 2 months baad block end ho ga change
5. Ale.Empire 3 months baad block end ho ga change
6. Asma.Khan22 3 months baad block end ho ga change
7. Never.alone 3 months baad block end ho ga change
8. Bamsi.A 3 months baad block end ho ga change
9. Sasta.Gareeb 3 months baad block end ho ga change
10. Mr.Khan_66 2 months baad block end ho ga change
11. para.khan22 3 months baad block end ho ga change
12. Alone.Ali 3 months baad block end ho ga change
13. Aloneme22 3 months baad block end ho ga change

AqsaSultan
 

عجیب قصہ ہے زندگی کا
اجنبی حال پوچھ رہے ہیں
اور اپنوں کو خبر تک نہیں💯

AqsaSultan
 

سرکاری آٹے والی لائن میں لگ کر بھی اسکو ریپلائی کرتی تھی پھر بھی چھوڑ گیا 🙂
😔😔🙂🌱💙.

AqsaSultan
 

ایسا نہیں کے تیرے بعد اہلِ کرم نہیں ملے۔۔۔۔!!!! 💛
لوگ کم نہیں ملے ،بس لوگوں سے ہم نہیں ملے🍁🍂!!!

AqsaSultan
 

🌸کر غور ہتھ دیاں انگلیاں تے۔۔..!!
🌸ہر اک وچ فرق ضرور اے۔۔۔!!
🌸انج فرق اے ساری دنیا وچ۔۔۔!!
🌸کوئی ظالم تے کوئی مجبور اے۔۔۔!!
🌸کوئی مر گیا کسے دے پیار وچ۔۔۔۔!!
🌸کوئی بلکل اے مغرور اے۔۔۔!!
🌸کوئی مخلص دل وچ وسدا اے۔۔۔!!
🌸تے کوئی اکھ دی پہنچ توں دور اے۔۔۔!!

AqsaSultan
 

کہاں ملے گی بھلا اس ستم گری کی مثال
ترس بھی کھاتا ھے مجھ پر تباہ کر کے مجھے

AqsaSultan
 

جب لوگ تھک جاتے ہیں تو وہ اپنے اندر کی طرف مڑ جاتے ہیں ،،، باہر والے سوچتے ہیں کہ وہ مغرور ہیں ✨

AqsaSultan
 

باپ کی سلطنت میں بیٹیاں ہمیشہ شہزادیاں ہوتی ہیں۔"👑♥️

AqsaSultan
 

تیری کھائی ہوئیں جھوٹی قسمیں میرے سر کی۔۔۔
مجھے اب اکثر بیمار رکھتی ہیں🖤
دعا کیجیے 🖤

AqsaSultan
 

اِک شخص کی کمی ، سب راحتوں کی قاتل ہے 🙂

AqsaSultan
 

عربی سیکھیں اور شوہر کو بھی سکھائیں
تا کہ جب لڑائی ہو تو پڑوسیوں کو لگے😅
گھر میں عبادت ہو رہی ہے 🙂🤣😀

AqsaSultan
 

پھر یوں ہوا کے رفتہ رفتہ ہوگئی بے معنی
میری بات بھی.. میری ذات بھی😢💔

AqsaSultan
 

اداسیاں اکثر ان لوگوں کی ذات کا حصہ ہوتی ہے جو احساس رکھتے ہے"
💔😥🙏🏻

AqsaSultan
 

دل میـــــــــــــں وہ تیـــــــــرا احـــــــــترام آج بھی ہے
ہاں مگـــــــــــرمحــــــــــــــــبت چھـــــــــــوڑ دی ہم نے ❤

AqsaSultan
 

تیتر اور کبوتر
ایک اور پرندے کا نام بتائے
جس کے آخر میں "تر" اتا ہو
کیا کوئی بتا سکتا ہے۔☺️

AqsaSultan
 

اور پھر موت کا یہ ہی تحفہ ہے کہ یہ ہمیں
مزید مرنے سے نجات دیتی ہے
💔😔

AqsaSultan
 

Sometimes you have to look forward nd forget about the past❤️

AqsaSultan
 

زندگی تیرا سبھی حسن بجا ہے لیکن
تجھ کو جو غور سے دیکھے گا وہ مر جائے گا!

AqsaSultan
 

نیند آئی نہیں رات بھر مجھ کو
خواب بیٹھے رہے قطاروں میں🥺

AqsaSultan
 

کتوں کی دوڑ کے مقابلے میں ایک مرتبہ ایک چیتے کو شامل کیا۔🐕🦺🐆
لیکن تعجب کی بات یہ ہے 🤔
کہ جب مقابلہ شروع ہوا تو چیتا اپنی جگہ سے ہلا تک نہیں
اور کتے اپنی پوری قوت کے ساتھ مقابلہ جیتنے کی کوشش کر رہے۔🧐
چیتا خاموشی سے دیکھتا رہا۔🐆
جب مالک سے پوچھا گیا کہ چیتے نے مقابلے میں شرکت کیوں نہیں کی تو اس نے دلچسپ جواب دیا:😊
کبھی کبھی خود کو بہترین ثابت کرنا دراصل اپنی ہی توہین ہوتی ہے۔😚
ہر جگہ خود کو ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔💪👍
بعض لوگوں کے سامنے خاموش رہنا ہی بہترین جواب ہوتا ہے👌✌️
کتوں کے ساتھ کتے دوڑتے ہیں شیر اور چیتے نہیں ✌️
اس لئے ہمیں اگر خود پر یقین ہو کہ ہم بہترین ہیں تو اس کیلئے ضروری نہیں کہ ہم خود کو ثابت کرنے کیلئے کتوں کے ساتھ مقابلہ کرلیں بلکہ چپ رہ لیں