Damadam.pk
AqsaSultan's posts | Damadam

AqsaSultan's posts:

AqsaSultan
 

*وہ بے وفا ہے تو مت کہو برا اسے🤫*
*تم مجھے پٹا لو اور دفعہ کرو اسے 🙈🧡*🤭🤣

AqsaSultan
 

ہو سکے تو بچ مجھ سے
بڑا جان لیوا ہے انتخاب میرا🔥
❤️

AqsaSultan
 

شہر کو چھوڑ کر گاؤں کی طرف لوٹتے ہیں
لعل تھک جائیں تو ماؤں کی طرف لوٹتے ہیں..✨💙

AqsaSultan
 

.q1Good Morning

AqsaSultan
 

مجھ پر توجہ ہے سب آفات کی
کوئی تو کشش ہے میری ذات میں 🔥

AqsaSultan
 

خوب ہوتی ہے گفتگو تجھ سے..!!
تجھ سے جب گفتگو نہیں ہوتی..!! 🙂🖤
جون___ایلیاء

AqsaSultan
 

یہ گونگی وحشتیں دل کی
میرا اندر کھوکھلا کر دیں گی 🙂🥀💔

AqsaSultan
 

فلاں ایسا فلاں ویسا 🦋
تو خود سوچ تو کیسا💙✨🤍

AqsaSultan
 

دلِ اُمید توڑا ہے کسی نے
سہارا دے کے چھوڑا ہے کسی نے
نہ منزل ہے نہ منزل کا نشاں ہے
کہاں پہ لا کے چھوڑا ہے کسی نے
میں اِن شیشہ گروں سے پوچھتا ہوں
کہ ٹُوٹا دل بھی جوڑا ہے کسی نے
قفس کی تیلیاں رنگین کیوں ہیں
یہاں پہ سر کو پھوڑا ہے کسی نے
چمن میں بخُدا شبنم نہیں ہے
یہاں دامن نچوڑا ہے کسی نے
ہے دیوانوں کو زنجیروں سے نسبت
یہ رشتہ خوب جوڑا ہے کسی نے
محبت میں مجھے برباد کر کے
لہو دل کا نچوڑا ہے کسی نے
بھری محفل میں مجنوں نے پُکارا
میری لیلی کو دیکھا ہے کسی نے

AqsaSultan
 

اچھی نیند کے لیے ضروری ہے کہ ،، خُدا اور ہَمسائے کے ساتھ صُلح ہو 💜

AqsaSultan
 

دل کسی سے کتنا بھی خائف ہو جائے ،، تم خاموش ہو جانا بے ادبی مت کرنا..✨💜

AqsaSultan
 

راہ دیکھے گئے تیری چاہے زمانے لگ جائے
یا تو تو مل جائے یا ہو ٹھکانے لگ جائے

AqsaSultan
 

5 din mn 800 posts kese krun gi 🤔

AqsaSultan
 

کچھ چیزیں ٹوٹ کر حیران کن حد تک حسین تر ہو جاتی ہیں ✨

AqsaSultan
 

تجھ کو خبر ہوئی نہ زمانہ سمجھ سکا
ہم چپکے چپکے تجھ پہ کئی بار مرگئے

AqsaSultan
 

جُرم تیرا بھی کبھی قابلِ معافی نہ تھا
جا تجھے چھوڑ دیا صرف بد دُعا دے
💔

AqsaSultan
 

پھر آج کون ہے میری جگہ پر
تم تو کہتے تھے نہیں تم سا کوئی

AqsaSultan
 

لگتـــــــا ہے ابھی دل نے تعلـــــــق نہیـــــــں توڑا♥️۔
یہ آنکھ تیـــــــرے نام پہ بھـــــــر آتی ہے اب بھی😢۔
💔_💔

AqsaSultan
 

ہر بندہ ایک اچھی سی نصیحت کرے تاکہ سب کی سوچ کا جائزہ لیا
جاسکے

AqsaSultan
 

ایک گھنٹے پہلے ہی ایک لڑکے کی فرینڈ ریکویسٹ اكسیپٹ کی تھی اب وہ بول رہا ہے کہ میں اپ کے بنا نہیں رہ سکتا
😂😂