Damadam.pk
AqsaSultan's posts | Damadam

AqsaSultan's posts:

AqsaSultan
 

اُس سے محبت ہے سو احترام لازم ہے...
اُسے کہہ نہیں سکتی، بھاڑ میں جاؤ...

AqsaSultan
 

🙁😓🤧
آج امی کہ رہی تھی موبائیل سے باہر بھی ایک دنیا ہے۔۔😪
میں نے کہا link سینڈ کر دیں۔۔😅😅
پھر امی نے چپل send کردی 🥺🤕💥🔥

AqsaSultan
 

سارا دن کام نہ کر کے تھک سی جاتی ہوں 🙂😁😃

AqsaSultan
 

گھر والوں نے مجھے کہا کہ '
برف دھو کے کولر میں ڈال دو😒😒😏
پھر میں نے بھی برف سرف سے اچھی طرح دھو کے کولر میں ڈال دی 😍😍
پھر بھی مما نے مجھے ذبردست ڈانٹا😕😥,ایسا کیوں 😥😕☹️

AqsaSultan
 

جب میں دلہن بن کر چلی جاؤں گی نا.🙈🙈🙈😍
پھر ڈھونڈتے رہ جاؤ گے میری پوسٹ.😂😂😉😉

AqsaSultan
 

دیکھ نہ پایا میرے اندر کی اداسی کوئی
میرے چہرے نے بہت اچھی اداکاری کی💔

AqsaSultan
 

وہ جو محبّت پہ ہنستا تھا
پھر اسے آ لیا محبّت نے 🥀

AqsaSultan
 

عشق اجرت طلب نہ تھا ورنہ
ہم تیرے در پہ نوکری کرتے 🥀

AqsaSultan
 

سب سے خوبصورت جذبات وہ ہوتے ہیں جن کی آپ وضاحت نہیں کر سکتے...!!

AqsaSultan
 

عید اچھی گزر گئی لیکن
بات لیکن پہ ختم ہوتی ہے

AqsaSultan
 

نہ جانے کون سے جملے پہ آپ چونکے ہیں..
ہمارا قصہ تو سارا.................... لہو لہو ٹھہرا...
جو اپنی آئی پہ آؤں تو چھوڑ دوں تجھ کو...
میں ضد میں اپنی نہیں اور تُو تو تُو ٹھہرا۔۔۔
👸

AqsaSultan
 

تم نہیں سمجھو گے چاند کا دکھ کہ جب وہ گھٹنے لگتا ہےتو کیسے مانند پڑ جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔ 🌙
تم نہیں سمجھو گے ادھورے خواب کا دکھ کہ جب عین تکمیل پہ آنکھ کھل جائے ۔۔۔۔۔۔ 🫠
خیر تم کیا سمجھو گے ان باتوں کو تم نے نہیں جھلا ناں ادھوری ذات کا دکھ ۔۔۔۔۔۔ 💛

AqsaSultan
 

میں نظر نہ آؤں اور وہ پریشان ہو جائے
کاش ایسی محبت کسی کو مجھ سے سرعام ہو جائے .
__🍁🖤

AqsaSultan
 

" میرے جذبات مٙرے نہیں ہیں مار دِیے گئے ہیں ، کبھی لفظوں کبھی لہجوں تو کبھی رٙویّوں سے ، اور اب جب میں نے صبر کی آیتیں حِفظ کر لی ہیں تو دُنیا کہتی ہے کہ ؛ تُم تو بڑی بے حس ہو! ۔ " 💔🙂

Good morning
A  : .q1Good Morning - 
Funny joke
A  : Phir main Lady Elon Musk hoti 😂, - 
AqsaSultan
 

بوریت_ختم_کرنے_کا_طریقہ! 😑😑
پہلا مرحلہ: اگر آپ بور ہو رہے ہیں تو ایک عدد کاغذ لیں. اس کے اوپر کالے مارکر سے کچھ کیچی میچی مار دیں. ساتھ میں لکھ دیں بیمار ہو/ لڑائی نہ مکے ،
دوسرا مرحلہ: اب اس کاغذ کو تعویز کی طرح تہہ کر لیں اور اس میں ترپائی والی ایک سوئی لگا دیں ،پھر کسی بھی رنگ کی نلکی لے کر اسکا دھاگہ بھی لپیٹ دیں. 😌😌
تیسرا اور آخری مرحلہ: اب ایک عدد مٹن یا بیف کی ہڈی لیں ۔ٹینشن کی ضرورت نہیں. میں نے گیٹ پر پڑا ڈسٹ بن الٹا کیا تو ہڈی بڑے آرام سے مل گئی۔ اب اس ہڈی پر موت موت موت لکھ دیں۔ پھر ان سب چیزوں کو کسی شاپر میں لپیٹ کر سامنے والوں کےصحن میں پھینک دیں🤪😝
اور بیٹھ کر سکون سے شغل میلہ دیکھیں۔ امید ہے بوریت ختم ہو جاۓ گی۔ لیکن آزمائش شرط ہے.

AqsaSultan
 

ڈئیر گرلز
اگر کوئی لڑکا آپ کو پسند کرتا ہے تو
خود کو ہیروئن نہ سمجھنے لگ جایا کریں
، لڑکے سب لڑکیوں کو پسند کرتے ہیں، لڑکوں کو یہ بیماری ہوتی ہے! 🙂

AqsaSultan
 

دعا ہے 😉 ہر محبت کی منزل breakup ہو😂🤣 آمین ساڈی نہیں تے کسے دی وی نئیں 😂😂😂 🙄💔

AqsaSultan
 

ہاں تو لڑکوں مانگ لی جانو سے عید سیلفیاں 😁😁😁