" یادیں اور عادتیں ۔۔۔ یہ دونوں ہی مُحبت سے کئی زیادہ خطرناک ہوتی ہیں! ۔ " 💔🙂
"عورت کبھی بے وفا نہیں ہوتی
شرط یہ
کے مرد عزت دینے والا ہو✨
🙂
مرشد کوئ پیکج کرا دے
شاعری کر کر کے ختم ہو گیا ہے😒
Question Only for Boys 😜😁
suno aghr tum lrko ko aik din lrki bnany ka moqa mily tu sab se phly kya kro gyy 🙃🥺🤭🤔
کبھی یہ سین ہوا کے اسکول ٹیسٹ کی وجہ سے نہیں گئے ہو دوسرے دن دوست سے سنا کہ کل ٹیسٹ نہیں تھا آج ہے 😂
Mohabbat sachi ho tou lotay k mu wala bhi handsome lagta hai 🙂🤭🐣
جب کسی سے بات کرتے وقت
خوشی محسوس ہونے لگے تو اسے بلاک کر دیں 🙂
وياجي حج تي ويو'
جڏھن شيطان کي پٿريون ھنيائين ته شيطان روئيندي چيو اڄ ڪلھ جي دوُر م ڀاوُ ڀاوُ جو ناھي رھيو.😂
هي بستي آ انڌن يارن_ جي!!
هتي مٺڙا ماڻهون مور ڪٿي!!
ٿا دانهن ڏيون دردن ___جي!!
پر دانهن ٻڌڻ جا دئور ڪٿي!!
ڪجهه تڪليفون اسان جو امتحان وٺڻ نه بلڪي اسان سان جڙيل ماڻهن جي سڃاڻپ ڪرائڻ اينديون آهن.
Chookraa hunda ae BewaFa ahin 🙂👊
مرشد آج گھر والوں نے میری بےقدری کی🥺
مرشد مجھے کہا گیا
تو وڈی اماں نہ بنیا کر
🥺😒😕💔🥺
کچھ دنوں میں لڑکے بکرے کے ساتھ سیلفی
لگانا شروع کر دیں گے
اور ہمیں یہ اندازہ لگانے میں شدید مشکل ہوگی
کہ لڑکے کا منہ کون سا ہے اور بکرے کا کون سا ہے😁
کوئی اچھا سا گفٹ بتاوُ کسی کو دینا ہے
کم سے کم 20 سے 30 روپے کا تو ہو
ورنہ مجھے سستا
اچھا نہیں لگتا 😐
yeh saanp as sadi ki yeh daste alg hain
میں___ماما کینچی ✂️ سے انگلی کٹ گئ میری....🥺
ماما___زبان کیوں نہیں کٹ گئ۔۔۔۔۔🤨😠
ایک لڑکے اور ایک لڑکی نے اس دنیا سے تنگ ہوکر خود کشی کرنے کا ارادہ کیا 😄
دونو پہاڑ کی اونچائی پر گۓ دونوں نے کہا تین گنتے ہی چھلانگ لگاٸیں گے
تین گنتے ہی لڑکے نے چھلانگ لگائی اور لڑکی رک گٸ 😜
لڑکی لڑکے کو گرتے دیکھ رہی تھی اچانک لڑکے نے پیرا شوٹ کھول دیا 😄😄😄😄😄😄
اب بتاٶ دھوکے باز کون ہے لڑکا یا لڑکی۔
یہ جانو مانو والے😜
پتا نہیں کیسے فون پر آہستہ بات کر لیتے 🤐
میں تو ہیلو بھی بولوں تو دس گھروں 🏘
🙆میں آواز جاتی ہے🚶🙈😜
مـیکو نـہیں بـننا کـسی کـی شـہزادی
مـیں اپـنـی امـی کـی کـام والــی ہـی ٹھـیک ہوں 🖤🚶🏻♀️
غریبوں کبھی مجھے دیکھا ہے 😂😂✌️✌️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain