جو قلم کار کو بھی ماٸل توبہ کر دے... 🍁
ہم کہانی میں وہ کردار نبھا کر آۓ....🖤🙂
کتنے یقیں بچھڑ گئے ، کتنے گماں گزر گئے 🌸💜
ماما کہتی ہیں 🙈اس سال تیرا ویاہ کرنا اے 😁
میں کہا چھوڑیں جی کیوں پرایا منڈا تباہ کرنا اے😂😁🙈
Mere Pass TanHai Hai Tmhary Pass
kyaa hai Gareebo🤧" 😩🙄
" اور پھر ہمارا تعلُق ایسے مُعاشرے سے ہے کہ ؛ جہاں ہم اِختلاف رکھیں تو بدتمیز ، سچ بولیں تو بے ادب اور کُچھ نہ بولیں تو مُنافق کہلائے جاتے ہیں! ۔ " 💔🙂
" مُحبت جِتنی بھی شدید ہو اپنی تزلیل برداشت نہیں کرتی ، کوئی مُسلسل بے قدری کرے تو شاید اُس سے مُحبت تو رہتی ہے مگر پھر اُس کی چاہت نہیں رہتی! ۔ " 💔🙂
ہر چیز حسین ہے
حاصل ہونے سے پہلے جناب❤🙂
Mast Hua Barbad Hua
Ishq ka Kalma Yad Hua
https://youtu.be/RHszWAPkipA
ڪَــپڙن مان خُـوشبـــــو اچڻ جو ڪـھڙو فائــدو.
مــزو تڏھــن جڏھـــن ڪردار مان خُوشـــبو اچي
میں کیسے سناؤں تمہیں دل کی داستان
میرے پاس تو تمہارا نمبر ہی نہیں ہے
میں سچ کہوں گی مگر پھر بھی ہار جاؤں گی
وہ جھوٹ بولے گا اور لا جواب کر دے گا
میرے گائوں میں مجھے دیکھنے آیا ہوگا
سیر کرنے تو کاغان بھی جا سکتا تھا
تجھ کو پانے میں مسئلہ یہ ہے
تجھ کو کھونے کے وسوسے رہیں گے
Tehzeb Hafi🥀
ویکھ لے یارا ، میریاں گلاں
رب دے نال وی تیرییاں گلاں
کوئی خاموش زخم لگتی ہے
زندگی ایک نظم لگتی ہے
اگر آج خواہش پوری ہونے کا دن ہوتا
تو آپ کیا مانگتے!! 👀
" اور پھر اِس ترقی یافتہ زمانے میں مُجھے پسند ہے وہ تنگ نظر اور چھوٹی سوچ والا مرد جو کہ ؛ ننگے سر اور بغیر دوپٹے والی لڑکیاں پسند نہیں کرتا! ۔ " ❤🙂
جس کو میں پسند ہوں وہ اپنا ہاتھ اونچا کرے🤚
جس کو نہیں پسند وہ اپنا معیار اونچا کرے
✌️😎🔥
لوگ مجھ سے ڈرامے کرتے ہیں🙄🤨👀
جبکہ میں خود بہت بڑی فلم ہوں🙆🏼♀️😅🙉
فیسبک پر وہ لڑکے بھی لڑکیوں کے خرچے اٹھانے کی بات کر رھے ہوتے ہیں 🤧
جو بال کٹوا کر نائی کو بولتے ہیں 😬
پیسے ابا دے گا 😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain