Damadam.pk
AqsaSultan's posts | Damadam

AqsaSultan's posts:

AqsaSultan
 

" حق کے راستے میں سب سے بڑی سختی یہ آتی ہے کہ ؛ اِنسان تنہا رہ جاتا ہے! ۔ " 🖤🙂
امام حسین علیہ السلام! ۔ ❤

AqsaSultan
 

"مجھے اب تک معلوم نہ ہو سکا کہ یہ محبت کونسا اور کیسا جذبہ ہے بس اتنا دیکھا ہے کہ اس جذبے نے بہت سے مضبوط مردوں کو رلایا بھی ہے اور بہت انا پرست لڑکیوں کی انا کو بھی توڑا ہے۔" 💔🙂

Memes & Satire image
A  : Meme 😜😜🤭 - 
Funny joke
A  : Iphone user right now 😅 - 
AqsaSultan
 

.q1Good Morning

AqsaSultan
 

زندگی میں ایک گولی ایسی بھی ہونی چاہیے جسے کھانے کے بعد انسان اس شخص چیز اور یاد کو فوری طور پر بھول جائے جسے وہ بھولنا چاہتا ہے آپ اسے کھا کر سوئیں اور جاگیں تو آپ کے پورے وجود اور ذہن کے سسٹم میں صرف وہ شخص وہ چیز یا وہ یاد نکل چکی ہو جس سے آپ جان چھڑانا چاہتے ہوں جو آپ کے لئے تکلیف کا باعث ہو

AqsaSultan
 

Logon ke pass toxic gf,bf and relatives hain hain ,mere pass toxic friend hai😕

AqsaSultan
 

ایک بہت ہی پرانی کہاوت ہے 🤔🤔
اس لیے مجھے بھی یاد نہیں شکریہ 😂😜🤭🙈

AqsaSultan
 

Koi kisi ka na yahan..
Kathin hai raashta zara..

AqsaSultan
 

دنیا میں تین لوگ بہت اچھے اور پیارے ہوتے ہیں
ایک میں
دوسری اپنے پیرینٹس کی اولاد یعنی میں
تیسری آپ کی دوست یعنی میں
😜😜😜😜😜😜😜

AqsaSultan
 

نہیں وصال میسر تو آرزو ہی سہی۔۔🌸💚

AqsaSultan
 

آزادی، کسی کے بارے میں سوچے بغیر رات کو سونا 💜

AqsaSultan
 

اپنے محبوب کو اجازت دو کہ وہ خوش رہ سکے تمھارے بغیر 💜

AqsaSultan
 

اسان لئي سنده وطن آھي اسان کي روح تي پاتل ڃڻ ته بدن آھي
اھيائي منھنجي زمين آھي
بنا جنھنجي آ اُگھاڙو مان وطني ويس منھنجو آ
گگنا جمنا جي پاڻي سان نيڀھايو ڪون ڪو تو ناتو
سندھون جي جل تي سندھو سان تو وير آ لاتو
سندھو پئ آ منھنجو
سندھو ما۽ وانگور آ
وطن مي ساح جن جو آ وطن تن جو بدن آھي
وطن تي جن پڙھيو ڪلمو آ
وطن تن جو قفن آھي
اسان لئي سنده وطن آھي

AqsaSultan
 

محبت، محبت چاہتی ہے ناکہ مہربانی 🥀💙

AqsaSultan
 

اگر انسان صحیح ہے ، تو انتظار غلط نہیں ہے 💜

AqsaSultan
 

.q1Good Morning

AqsaSultan
 

Hum ko bhi koi sindhi daryah ke kinare machli pala khalao 😔,

AqsaSultan
 

Netflix hai kisi ke pass?

AqsaSultan
 

bye dmd ,see you soon