Damadam.pk
AqsaSultan's posts | Damadam

AqsaSultan's posts:

AqsaSultan
 

صرف وائی فائی والوں کو اسلام علیکم 😬🙏

AqsaSultan
 

.q1Good Morning

AqsaSultan
 

مریم نواز پلڑے برابر کروانے کے لیے قطر روانہ 😀😀🤣

AqsaSultan
 

.q1....Good morning

AqsaSultan
 

Ganne ke thandi juice pene ke bad dil gardan gardan ho rhi hai 🤭,

AqsaSultan
 

Sirf ek he jhoot kahi thi wo bhi pakri gai aj 😭😭,

AqsaSultan
 

طویل صدمہ ہے
تیری مختصر سی محبت کا ✌️💔

AqsaSultan
 

وہ شخص میرا ہونے پر راضی ہی نہیں تھا 🙂
سو ہم نے دعاؤں کی تکمیل روک دی.. 💯 🔥

AqsaSultan
 

"خوش قسمت تو تیسرا شخص ہوتا ہے جسے ہمارا من پسند شخص مل جاتا ہے ۔"💔🙂

AqsaSultan
 

koi tiktoker hai to id btain mujjy,aj mene tiktok download ki hai,

AqsaSultan
 

ہمت ہے تو سندھی میں بات کر کے
دیکھاؤ😶

AqsaSultan
 

SnapChaT Sy b aGr piC aChi na aYe tO kia Krni Chahiye🙂💔

AqsaSultan
 

Huawei : Gussay walay😡😡😡
Motorola. : Motay😂😂
VIVO. : Beautiful log🥰🥰
Q MOBILE : Kam aqal log 😂😂
NOKIA. : Nikamay log😂😂
I Phone : Payare log😍😍
SAMSUNG: Sharmelay log🤭🤭🤭
REDMI : Intelligent 😎😎😃
OPPO. : mohobat karne wale log🌹🌹
TECHNO. :. Dilwaly loog wafa dar loog ❤️🤩
REALME. :. Masooom log🤪🤪
INFINIX. :. Dangerous log😐😐😐
AP LOG KONSAY WALAY HEIN.....??
Me: INFINIX 😐😅✌

AqsaSultan
 

9 2 11 ap ka dil huwa 12 🤣

AqsaSultan
 

" تُم میرے تخیل میں سدا رہو گے ۔۔۔ اِس سے کیا فرق پڑتا ہے کہ ؛ تُم سے میرا رابطہ ہے یا نہیں! ۔ " 💔🙂

AqsaSultan
 

Hik Mund Chari ahee bei ja rat thari ahe
ehri mn acharn tunhinjo bhaaghan ji bhri ahe
hik mund chari ajee

AqsaSultan
 

اس کی تصویریں ہیں دلکش تو ہوں گی
جیسی دیواریں ہیں ویسا سایا ہے
اک میں ہوں جو تیرے قتل کی کوشش میں تھا
ایک تو ہے جو جیل میں کھانا لایا ہے

AqsaSultan
 

Ameeron
kia tum bhi chai mn biscuits ko dooba kr khaate ho 🤔,

AqsaSultan
 

تُجھ کو پانے میں مسئلہ یہ ہے
تجھ کو کھونے کے وسوسے رہیں گے

AqsaSultan
 

تیرا چپ رہنا مرے ذہن میں کیا بیٹھ گیا
اتنی آوازیں تجھے دیں کہ گلا بیٹھ گیا
یوں نہیں ہے کہ فقط میں ہی اسے چاہتا ہوں
جو بھی اس پیڑ کی چھاؤں میں گیا بیٹھ گیا
اتنا میٹھا تھا وہ غصے بھرا لہجہ مت پوچھ
اس نے جس جس کو بھی جانے کا کہا بیٹھ گیا
اپنا لڑنا بھی محبت ہے تمہیں علم نہیں
چیختی تم رہی اور میرا گلا بیٹھ گیا
اس کی مرضی وہ جسے پاس بٹھا لے اپنے
اس پہ کیا لڑنا فلاں میری جگہ بیٹھ گیا
بات دریاؤں کی سورج کی نہ تیری ہے یہاں
دو قدم جو بھی مرے ساتھ چلا بیٹھ گیا
بزم جاناں میں نشستیں نہیں ہوتیں مخصوص
جو بھی اک بار جہاں بیٹھ گیا بیٹھ گیا