کبھی ہم میں تم میں بھی چاہ تھی کبھی ہم سے تم سے بھی راہ تھی
کبھی ہم بھی تم بھی تھے آشنا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
جب صبر آ جاۓ تو کسی بھی چیز
کے کھونے سے فرق نہیں پڑتا
لوٹ آؤ کہ
منتظر ہے نگاہ!
اس سے پہلے کہ لوح قسمت پر
باب الفت تمام ہو جاۓ۔ ۔ ۔ !
اس سے پہلے کہ شام ہو جائے۔ ۔ ۔ !!!🖤
دوسرا عشق میسر ہے لیکن
جو پہلا تھا وہ اِنتہا کا تھا
تیرے ساتھ کا مطلب جو بھی تھا
تیرے بعد کا مطلب کچھ بھی نہیں
جو لوگ حقیقت کو قبول کر لیتے ہیں انہیں ہمدردی کی ضرورت نہیں رہتی
وہ دیتا ہے مجھے رسماً طولِ عمر کی دعائیں
وہ جینے کی اذیت سے میری رہائی نہیں چاہتا