Damadam.pk
Ar.RaNia's posts | Damadam

Ar.RaNia's posts:

Ar.RaNia
 

نظرانداز کرنے میں فقط تم ہی نہیں ماہر
نگاہیں پھیر لینے کا ہنر ہم کو بھی آتا ہے

Ar.RaNia
 

ہاں مجھے موت پڑتی ہے!
اپنے پسندیدہ لوگوں کو،
دوسروں سے بانٹنے میں.

Ar.RaNia
 

تُو رکے یا نہ رکے، فیصلہ تجھ پر چھوڑا،
دل نے در کھول دیئے ہیں تری آسانی کو

Ar.RaNia
 

زندگی کیا کسی مفلس کی قبا ہے جس میں
ہر گھڑی درد کے پیوند لگے جاتے ہیں

Ar.RaNia
 

انسان غم کی گرفت سے کبھی نہیں نکلتا
خوشی محض تھکان اتارنے کا وقفہ ہے

Ar.RaNia
 

قِصّہء ہجر بھی سُنتے نہیں وہ ، کہتے ہیں
کیا لگا رکھا ہے ہر روز کا رونا تُم نے

Ar.RaNia
 

جی چاہتا ہے بہت زیادہ نیند کی گولیاں کھا کر
کچھ دنوں کیلئے سکون سے سو جاوں

Ar.RaNia
 

ﺍِﺗﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﮐﻤﭙﺮﻭﻣﺎﺋﺰ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﻧﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ ﮐﮧ ﻟﻮﮒ ﺑُﮭﻮﻝ ﮨﯽ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮐﮧ ﺁﭖ ﺑﮭﯽ ﺍِﻧﺴﺎﻥ ﮨﯿﮟ

Ar.RaNia
 

تُو کیوں اُداس ہے کوئی نہیں ملا مجھ سا؟
بقول تیرے تجھے تو زمانہ چاہتا ہے

Ar.RaNia
 

-" ان دنوں تیرا لوٹ آنا سانس آنے سے بھی زیادہ ضروری تھا جن دنوں تم گریزاں تھے بس یونہی

Ar.RaNia
 

هم اِتفاقِ رائے سے زندہ بچھڑ گئے
ایک دوسرے کو مر کے دِکھانا نہیں پڑا

Ar.RaNia
 

محبتــــ ﮐﺎ ﻣﺎﻥ ﺭﮐﮭﻨﺎ ... ہــــر ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﮯ بســـــــــں ﮐﯽ بــــاتــــ نہیــــں ﮨﻮﺗﯽ

Ar.RaNia
 

وحشتیں بڑھ رہی ہیں جینے میں
عشق اِک اور.....کر کے دیکھیں کیا؟

Ar.RaNia
 

جب بھی سکون کا ذکر ہوتا ہے
ہمیں تیری باہوں کی طلب لگ جاتی ہے

Ar.RaNia
 

/ _ کچھ لوگ اتنے تنگ دل ہوتے ہیں کہ انہیں دل رکھنا بھی نہیں آتا ٫٫

Ar.RaNia
 

Eid mubark

Ar.RaNia
 

کچھ حقیقت نہ ہو محبت کی
لیکن اک نشہ سا ضرور ہوتا ہے۔

Ar.RaNia
 

یہ میری زیست کی سب سے بڑی تمنا تھی
وہ میرے پاس مرے نام کی طرح رہتا

Ar.RaNia
 

چھپتی پھریں گی شرم کے مارے اداسیاں
بس اک حسین شخص کے ہنسنے کی دیر ہے

Ar.RaNia
 

یوں تو کسی بھی دٙرد کی , دِل سے نہیں بنی
مگر ایک تیرا غم کہ ، جو آ کر نہیں گیا