آج چائے کڑوی تھی بہت
شاید تیرا لہجہ چکھا ہو گا
😏☕
ایک آواز اللہ اکبر اور لاکھوں سر سجدے میں جھک جاتے ہیں اسے کہتے ہیں محبت
Asslam o Alaikum good morning 🌄
bhut hogia yar
ab ap ate hain ya phir
------------------------------------------
---------------
-------------------
-------------------kan paker ker laon ap ko
جس دن سے ان کے ہاتھ سے چائے پی ہے
😘لوگ کہتے ہیں کہ میٹھا بولتی ہوں
😘☕
good evening ☕..
tea time ☕
اور کتنا احترام کریں آپ کا
آپ کو دیکھا تو ہم نے اپنی چائے رکھ دی
DIL UDAS HE OR BHUT UDAS HE
DIL UDAS HE BHUT ZIADA
ASSLAM O SALAKUM
صبح بخیر..
جمعہ مبارک
کیا حال ہیں آپ کے؟
good night
apke4 han sorry ka koi riwaj nhi herat he
ke se hein sab
khan bizi hein
بری نظر تو کیا
سیدھی دھوپ بھی نا آنے دوں تم پر
😘ARMAN😊
وہ کہتے ہین
میں تیرا ہاتھ بٹاؤ گا گھر کے کاموں میں
تو میری ماں کو محبت سے بلایا کرنا
😊💓ارمان
تم جانتے ہو مجھے دنیا میں سب سے زیادہ کیا پسند ہے
اس تحریر کہ پہلا حرف
😊ARMAN
بگڑ رہے ہو تم میری محبت میں
میں نے رکھا جو ہوا ہے تمہیں اتنا لاڈ سے
😊باز اجاو ارمان
ہمیشہ تیرے ہاتھوں میں میرا ہاتھ رہے
جوانی سے بڑھاپے تک اپنا ساتھ رہے
😊💓
وہ کسی کی ایک نا سننے والا
میری ہر بات سنتا ہے
😊
دنیا کا آٹھواں عجوبہ ہوتا ہے وہ شخص
جو کہتا ہےمیں ناشتے میں چاۓ نہیں پیتا
☕😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain