Damadam.pk
ArMan.Ali.sHah's posts | Damadam

ArMan.Ali.sHah's posts:

ArMan.Ali.sHah
 

کیا میں اس کو لکھ کر بھیجوں آؤ چائے پیتے ہیں
کیا اس کو معلوم نہیں کہ موسم کتنا اچھا ہے
😊☕💓Arman com

ArMan.Ali.sHah
 

بچا کر رکھی ہے تیرے لیے چائے
شائد یہی سن کر تو ملاقات کو آئے

ArMan.Ali.sHah
 

میں نے پوچھا کتنی میٹھی چائے چاہئے
وہ بولے ایک گھونٹ پی کر دیجئے

ArMan.Ali.sHah
 

good evening tea time ☕

ArMan.Ali.sHah
 

ﺍﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﻗﺒﺮ ﮐﺎ ﺭﺥ ﺑﮭﯽ ﮐﺮﻟﯿﺎ ﮐﺮﮮ
ﺯﻣﺎﻧﮧ ہوا ﺗﯿﺮﯼ ﺟﺪﺍﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﺩﻓﻦ ہوئے
💔😊

ArMan.Ali.sHah
 

or kia hal hain jnab 😜😜😜

ArMan.Ali.sHah
 

پولیس والوں سے درخواست ہے کہ پٹائی کرنے کے بعد رسید بھی دیا کریں اگلے چوک پر کھڑے پولیس والے پھر پکڑ کر چھترول کر دیتے ہیں
ہاۓ بے چارے لڑکے
😜😜😜😛😛😛😁😁😁

ArMan.Ali.sHah
 

Reply off 40 minutes Ke bad keratin 😭😭😭😭😭

ArMan.Ali.sHah
 

سوچ رہی ہوں گروپ میں کچھ چوہے اور کاکروچ چھوڑ دوں
شاید پھر یہ سوئے ہوئے ممبر کچھ اچھل کود کریں
😁😜😜😜😄😄😁😁😛😛

ArMan.Ali.sHah
 

محبت کے پہلے ہفتے میں لوگ ایک دوسرے کا ایسے ہی
خیال کرتے ہیں جیسے پرائیوٹ ہسپتال والے مریض کا
😜😜😜😜😜😁👍

ArMan.Ali.sHah
 

mera Arman 😘❤️
meri jan😘❤️
😘❤️❤️❤️❤️

ArMan.Ali.sHah
 

بہت ناسور ہوتے ہیں ایسے دکھ
جو کہے بھی نہ جائیں اور سہے بھی ناں جائیں
😔😔

ArMan.Ali.sHah
 

ضروری نہیں سب مکمل ہی ہو
کچھ قصے ادھورے ہی خوبصورت ہوتے ہیں
😔😔

ArMan.Ali.sHah
 

خود کو میرے دل میں ہی چھوڑ گئے
تمہیں تو ٹھیک سے بچھڑنا بھی نہیں آیا
😜😜😜

ArMan.Ali.sHah
 

ہمت نہیں ہے کہ داستان زندگی اپنی سنا سکیں
مختصر سنو جس نے بھی دل توڑا جی بھر کے توڑا
😊👍

ArMan.Ali.sHah
 

how are you sweet freinds

ArMan.Ali.sHah
 

how are guys

ArMan.Ali.sHah
 

jab mein dd per ati h0on lagta he
jesy --------------------------------------------
dd main jan ajati he

ArMan.Ali.sHah
 

ASSLAM O ALAIKUM
H R U

ArMan.Ali.sHah
 

ٹوٹے ہوئے خوابوں کی چبھن کم نہیں ہوتی
اب رو کے بھی آنکھوں کی جلن کم نہیں ہوتی
💔😭