how are you gys
im today verry verry verry happy
toba hai ab to log salam ka jawab bhi nhi dety
Asslam o Alaikum good morning
sara sara din paglon ki trah ksi k onlin hone ka wait kerna ankhen scren per jmae rakhna kia hai ye sub phir bhi apko shikayet hai to had hai
i miss you zoya ajao
اب میں تیرے فریب میں نہیں آنے والی
تو بے وفا ہے تو بس بے وفا ہے
تمہیں تو میں نے ہمدرد مانا تھا
لیکن
مجھے تو سارے درد تم ہی سے ملے
💔😌
ﮨﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﺻﻔﺎﺋﯿﺎﮞ ﭘﯿﺶ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ
ﺟﺲ ﻧﮯ ﺟﯿﺴﺎ ﺳﻮﭺ ﻟﯿﺎ ﮨﻢ ﺑﻠﮑﻞ ﻭﯾﺴﮯ ﮨﯿﮟ
🥴
ہم ان کو کچھ نہیں سمجھتے
جو خود کو بہت کچھ سمجھتے ہیں
🥴
بڑے وعدے کرتے تھے کچھ لوگ عمر بھر ساتھ نبھانے کے ابھی زندہ ہیں تو بھلا دیا اگر مر جاتے تو کیا ہوتا
💔😌
باتوں کے پاسدار لوگ تھے
وعدوں سے پھر گئے نظروں سے گر گئے
💔😌
Ankhon mai jalen hai or nend hi nhi a rahi
be wafa or be perwah log
good night
تیرے قدموں میں یہ سارا جہاں ہو گا اک دن
ماں کے ہونٹوں پہ تبسم کو سجانے والے
🥰❤️
داستان میرے لاڈ پیار کی اس ہستی کے گرد گھومتی ہے
مجھے جنت سے عشق اس لیے ہے کیوں کے میرے ماں کے قدم چومتی ہے
🥰❤️
دوا اگر کام نہ آئے تو نظر بھی اتارتی ہے
یہ ماں ہے صاحب یہ کہاں ہار مانتی ہے
🥰❤️💯👌👍
کندھوں پہ میرے جب بوجھ بڑھ جاتے ہیں
میرے بابا مجھے شدت سے یاد آتے ہیں
میں نے دل کو منا لیا
اب یہ تیرے بغیر دھڑکے گا
❤️💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain