asslam o Alaikum 🥰
HOW ARE YOU FREINDS
asslam o Alaikum good morning
دکھ دینے والے سے محبت کرو
لیکن محبت کرنے والے کو دکھ نہ دو
کیونکہ
ساری کائنات کے لئے تم ایک ہو
مگر کسی ایک کے لئے تم ساری کائنات ہو
اور میرے نزدیک محبت میں پاکیزگی جائز ہے ایسی پاکیزگی جو آپ کے سر پر سے دوپٹہ بھی اترنے نہ دے
وہ محسوس کرے ہمیں اپنی ہر دھڑکن کے ساتھ
اس کے سوا ہم نے کبھی کچھ چاہا ہی نہیں
لاحاصل ہی سہی مگر محبت
اسی سے تھی اور اسی سے ہے
ہم نے رکھا ہے دل میں بڑے احترام سے
وہ غم جو دیا ہے تم نے محبت کے نام سے
💔😊
چلو محبت کی نئی بنیاد رکھتے ہیں
خود پابند رہتے ہیں اسے آزاد رکھتے ہیں
تیری ہر خوشی میں میری خوشی ہے
اور خدا کرے
تجھے وہ ملے جس میں تیری خوشی ہے
Ameen😊
malom nhi boys apne apko kia samjhte hai khros kahen ke sale
to be wafa hai jo mai jan jati ---------------------------- tujh se kbhi bhi dil na lagati-----------
wo be wafa tha or be wafa hi rahega
good morning
AISA KOI TO AYA HAI TERI ZINDGI MAI -------- JO TUJHE MERI YAD KA MOQA BHI NHI DETA
ASSLAM O ALAIKUM
رنگوں میں وہ رنگ کہاں
جو رنگ لوگ بدلتے ہیں
Arman ظالم دنیا میں ذرا سنبھال کے رہنا
یہاں پلکوں پر بیٹھا جاتا ہے نظروں سے گرانے کے لئے
بیزاری دیکھی ہر تعلق میں جب سے
ہم نے رابطے چھوڑے ہیں تب سے
جب آپ کے جذبات اور احساسات کو منہ پہ مار دیا جائے
تو عزت نفس کا تقاضا ہے کہ ایسے لوگوں سے کنارہ کشی ہی بہتر ہے
💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain