اک بے نام اداسی سے بھری بیٹھی ہوں
آج دل کھول کے رونے کی ضرورت ہے مجھے
😭💔
کوئی ٹھکرا دے چاہت کو تو ہنس کر سہہ لینا
محبت کی طبیعت میں زبردستی نہیں ہوتی
دل چاہتا ہے آج رو لوں جی بھر کے
نہ جانے کس کس بات پر اداس ہوں
😭😭😭💔💔💔
😭😭😭😭💔💔💔
آہ ہ ہ ہ
آج پھر لگتا ہے کہ
موت ملنے آۓ گی مجھ سے
میں اپنے دل کی باتیں لکھ کر مٹا دیتی ہوں
اور پھر خود ہی رونے لگ جاتی ہوں
😭💔
ﻣﺠﮭﮯ ﻣﻨﻈﻮﺭ ہے ﺍﺏ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺍﻟﮓ ﺭﮨﻨﺎ
ﺗﻨﮩﺎ ﺭﮨﻨﺎ ﭼﭗ ﺭﮨﻨﺎ ﺳﺐ ﺳﮩﻨﺎ
💔😔
تنگ ہو کے سونے کی بات مت کرو
اگر نیند آئے گی تو اس طرح سوئیں گے
مجھے جگانے کے لیئے لوگ روئیں گے
💔😊
ﺁﺅ ﮔﮯ ﻧﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﺟﻨﺎﺯﮮ ﭘﺮ؟
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﺭﻭﺯ ﺭﻭﺯ ﻣﺮﻧﺎ ﮨﮯ
💔😊
میری آخری خواہش ہے یہ
کہ میں تیری بددعا سے مرؤں
💔😊
دل اور چارجر کبھی بھی کسی کو نہ دیں
لوگ جلا کر وآپس کر دیتے ہیں
😛😜😛😁😛😜💔
ایسے سانسوں کے درمیان ہو تم
کھوئے والی قلفی میں تیلا ہو جیسے
😛😜😜😁😁😜😛😛😜
اس نے کہا مجھے پیار کی سزا دو
میں نے ساری باتیں اس کی امی کو بتا دیا
اچھا کیا کہ نہیں؟
😛😛😜😜😜😁😁
لوگ کہتے ہیں محبت روح سے ہوتی ہے
اور مجھے تو روحوں سے ڈر لگتا ہے
😜😜😜😛😛😛😛😜😜
لڑکیاں اتنی خوبصورت ہوتی ہیں
ان کو دیکھ کر روٹیاں بھی جل جاتی ہیں
اور لوگ سمجھتے ہیں ان کو روٹی بنانی نہیں آتی
😛😛😛😜😜😜😛
وہ لوگ بھی جانو کے لیے جان دینے کو تیار بیٹھے ہوتے ہیں
جن کو بیمار ہونے پر چار بندے پکڑ کے ڈاکٹر سے ٹیکا لگواتے ہیں
😁😛😜😜😛😁😛😜😛😁😁
ماما ہر ٹائم کہتی ہیں تم نے اس موبائل سے کیا نکالنا ہے
سوچ رہی ہوں ان کا داماد نکال کے دیکھا دوں ان کو..
😛😛😜😜😜😁😛😜
انسان اوقات سے زیادہ منہ تب کھولتا ہے
جب گول گپے کھاتا ہے
فارغ بیٹھی تھی سوچا آپ لوگوں کو بھی بتادوں
😜😜😛😛😛😜😁
انسانی جسم میں سب سے نالائق اعضا گردہ ہے
جب بھی سنا یہی سنا گردہ فیل ہوا ہے
کبھی اس کے پاس ہونے کی خبر نہیں سنی
😜😛😛😜😁😁😁😜😛
اس نے کہا تیری یاد میں برسوں سے پیاسا ہوں
میں نے منہ میں پائپ ڈال کے موٹر چلا دی
.
😜😛😜😛😜😜😛😁😁😁😜😛😛
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain