محبت موٹے شخص سے کرنی چاہیے
تاکہ وہ آپ کو چھوڑ کے بھاگ نہ سکے
😜😛😛😜😁😜😛
ایک بچہ چاکلیٹ کھا رھا تھا، پاس بیٹھے شخص نے کہا بیٹا زیادہ میٹھا نہ کھایا کریں، بچہ🤔میرے دادا ابو 105 سال جیئے، شخص کیا وہ بھی چاکلیٹ کھاتے تھے، بچہ-نہیں اپنے کام سے کام رکھتے تھے
😜😛😜😛
پوچھنا یہ تھا کہ جن کے خواب ٹوٹ جاتے ہیں
وہ ویلڈنگ کہاں سے کرواتے ہیں
😜😛😜😛😛😜😛
آدمی تم سے ایسی کیا غلطی ہوئی کے تم آج جیل میں ہو؟
دوسرا آدمی میں بینک لوٹا اور وہیں گننے بیٹھ گیا
😜😛😁😜😛😛😜
اس نے میرے سارے دیئے تخفے واپس کر دیئے
میں نے بھی سب تخفے سمیٹنے کے بعد اس کی طرف دیکھ کر کہا
وڈا شاپر بھی دو
😜😜😛😛😁😁😜😛
امی میں شادی کرنا چاہتی ہوں
امی نہیں بیٹا کسی کا برا نہیں سوچتے
😜😛😁😁😁😜😜😛😛
ٹوٹے ہوئے خوابوں کی چبھن کم نہیں ہوتی
اب رو کے بھی آنکھوں کی جلن کم نہیں ہوتی
تم تو اپنے ہو کیسے نکالیں دل سے
ہم تو دشمن کو بھی بے گھر ہونے نہیں دیتے
AJ MAI APNA DIL USKO DONGI ----------------------JO MERI POST PER FIRST COMENT KREGA
,Allah Hafiz
fever pray for me
اس کا اس کا سب کا ہی یار نکلا
تو بھی آخر دنیا دار نکلا
وفا نہ رکھ ان لوگوں سے
جو ملتے ہیں کسی سے اور ہوتے ہیں کسی کے
کاش تجھے میری ضرورت ہو میری طرح
اور میں نظر انداز کروں تجھے تیری طرح
اگر وہ مجھے مل جاتا تو میں دنيا بھر کے کتابوں سے بے وفا لفظ مٹا دیتی
میں بہت ظالم ہوں اے میرے دل
تجھے ہمیشہ اس کے حوالے کیا جسے تیری قدر نہیں
تلاش کر رہے ہیں لوگ ہم سے جدا ہونے کے طریقے
سوچتا ہوں دنیا چھوڑ کر سب کی مشکل آسان کر دوں
بہت تکلیف دیتا ہے ترا یہ اجنبی لہجہ
مکمل بھول جا مجھ کو یا مجھ سے دور ہو جا تو
محبت کی بازی تو میں اس شخص سے ہارا ہوں
جو بات بات پہ کہتا تھا کہ میں صرف تمہارا ہوں
نکلا جو ایک دل سے دوجے میں گھس گیا
ہاۓ یہ میرے یار کی خانہ بدوشیاں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain