Asslam o Alaikum I'm back
اگر کسی کی دل آزاری ہوٸ ہے مجھ سے تو ہاتھ جوڑ کر معافی چاہتی ہوں
اینڈ لیو دمادم
اللہ حافظ
اب یہاں نہیں آٶں گی
اے اللہ
اس بار دل سے
اسے تیرے حوالے کیا ہے
میری جان کو سلامت رکھنا
آمین
کچھ سوچنا چاہیے تھا اس کو ستم کرنے سے پہلے
میں اس کی محبت نہیں ہوں مگر انسان تو ہوں
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
جب سزا دے ہی چُکے ہو تُو حال نہ پوچھو
ہم اگر بے گناہ نکلے تُو افسوس تمہیں ہوگا..
😑
اگر خوشی ملتی ہے اسے ہم سے جدا ہو کر
دعا ہے خدا سے میری ہم اسے کبھی نہ ملیں
..
😑
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر
😭😭😭😭😭💔💔💔💔💔💔💔💔😭😭😭😭😭😭💔💔💔💔💔💔💔😭😭😭😭😭😭😭💔💔💔💔💔💔😭😭😭😭😭😭😭💔💔💔💔💔💔😭😭😭😭😭😭😭💔💔💔💔💔💔😭😭😭😭😭😭😭😭💔💔💔💔💔😭😭😭😭😭😭😭😭😭💔💔💔💔😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭💔💔😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭💔
💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
تمہیں اپنا بنانے کی قسم
😊😊😊کھاٸ ہے کھاٸ ہے
بھوک ھڑتال
ڈیمانڈ
جب تک مر نہ جاٶں
ہاں ہم جانتے ہیں
آپ نے ہم سے محبت کی
ہزار بار کی
مگر ہاں
ہر بار
مذاق سے کی
💔💔💔💔
آنکھیں بھیگ جاتی ہیں تیری یاد سے
میں بہانہ کر دیتی ہوں آنکھوں میں درد ہے
کوئی بھی نہیں تھا میرے پاس دلاسے کیلئے
میں اپنی ہی بانہوں میں سر رکھ کے رو پڑی
دو آنکھوں میں دو ہی آنسو
اک تیرے لیے اک تیری خاطر
👀😭
خود پہ بیتی ہو تو روتے ہو سسکتے ہو
وہ جو ہم نے کیا تھا وہ عشق نہیں تھا
😭
😀😀😀😀😀💔💔💔💔💔💔
شادی کے بعد بندے کی دو مائیں بن جاتی ہیں
ایک ماں اصلی والی دوسری وہ ماں جو بیوی کہتی ہیں کون سی ماں کے پاس سے آئے ہو
😀😀😀😀
ہتھ تے ڈھل گئی چاہ سجنا
میں بے غیرتی دی کیتی انتہا سجنا
☕
یہاں نہیں چلتے زور دلوں کے
😑😑😑یہاں دستور چلتے ہیں
💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain