اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
زندگی کی ایک اور صبح آپ سب کو مبارک ہو
اللّه آپ سب کی مشکلات آسان فرماے آمین
صبح بخیر زندگی
ہم حسین ترین امیر ترین ذہین ترین اور زندگی میں ہر حوالے سے بہترین ہو کر بھی بلآخر مر ہی جائیں گے
دل چاہتا ہے کہیں روپوش ہو جاؤں
میں اچانک یونہی خاموش ہو جاؤں
😯😯😯
اک دن ہم بھی کفن اوڑھ جائینگے
سب رشتے اس زمیں کے توڑ جائینگے
جتنا جی چاہے ستا لو مجھ کو
اک دن روتا ہوا سب کو چھوڑ جائینگے
💔😯😯
کبھی ملنے ضرور آنا کسی گمنام سی جگہ پر
میرے نام کی تختی لگی ہوگی اک مٹی کے ڈھیر پر
sad muskan💔
خاموشی کو ہی رکھیں گے اب انداز بیاں اپنا
نہ بولیں گے نہ کسی کو ناگوار گزرے گا
😩😩😩😭😭😭😯😯😯😯
میں نے سب جان کر کیا خود کو
اس کی نظروں میں تھوڑا اور گرانے کے لٸے
😖💔😭😭😭
ساری دنیا اداس پاؤ گے
ہم سے توڑے جو سلسلے تم نے
😖💔
اس طرح غور سے مت دیکھ میرے ہاتھ کو
ان لکیروں میں حسرتوں کے سوا کچھ بھی نہیں
😖💔
good evening
ہم نے چپ رہ کر بھی دیکھ لیا
لوگ واقعی بھول جاتے ہیں
Asslam o Alaikum
every body
وہ جو ڈرا ہی نہیں مجھے کھونے سے
مرشد
اسے کیا فرق پڑتا ہے میرے ہونے یا نہ ہونے سے
💔😊
بہت عظیم ہے وہ شخص جو ٹوٹے دل کے ساتھ بھی مسکراتا ہے
💔😊👍
نفرت ہے تو کہہ دیتے ہم سے
غٰیروں سے مل کر دل کیوں جلاتے ہو
😖😖
نفرت ہی نہیں دنیا میں درد کا سبب
محبت بھی سکون والوں کو بہت تکلیف دیتی ہے
im a right agree All
حق سے دی تو تیری نفرت بھی سر آنکھوں پر
خیرات میں تو تیری محبت بھی مجھے منظور نہیں
محبت تجھ سے اچھی تو نفرت ہے
کم سے کم لوگ دل سے تو کرتے ہیں
نفرت کرتے تو ان کی اہمیت بڑھ جاتی
ہم نے معاف کر کے انہیں شرمندہ کر دیا
😊
کون کہتا ہے کہ
کفن سفید رنگ کا ہوتا ہے
لال جوڑوں میں بھی اکثر
جنازے ہوتے ہیں
😑💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain