Damadam.pk
ArMan.Ali.sHah's posts | Damadam

ArMan.Ali.sHah's posts:

ArMan.Ali.sHah
 

im sad girl

ArMan.Ali.sHah
 

lo g agae namone sahib
hehehehe

ArMan.Ali.sHah
 

lambi judai
lambi judai
im sad girl

ArMan.Ali.sHah
 

کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیا
بات نکلی تو ہر اک بات پہ رونا آیا
اے محبت ترے انجام پہ رونا آیا
جانے کیوں آج ترے نام پہ رونا آیا
💯💔
I'm sad girl

ArMan.Ali.sHah
 

تو نے دیکھا ہے کبھی ایک نظر شام کے بعد
کتنے چپ چاپ سے لگتے ہیں شجر شام کے بعد
اتنے چپ چاپ کہ رستے بھی رہیں گے لاعلم
چھوڑ جائیں گے کسی روز نگر شام کے بعد
تو ہے سورج تجھے معلوم کہاں رات کا دکھ
تو کسی روز مرے گھر میں اتر شام کے بعد
لوٹ آئے نہ کسی روز وہ آوارہ مزاج
کھول رکھتے ہیں اسی آس پہ در شام کے بعد

ArMan.Ali.sHah
 

پلٹ کر بھی نہ دیکھیں گے ہم یہ بے رُخی تیری
بھلا دیں گے تجھے ایسے کہ تو بھی یاد رکھے گا
💔💯
I'm sad girl

ArMan.Ali.sHah
 

باتیں اب بھی وفا کی کرتے ہیں
ہم جیسے پاگل کہاں سدھرتے ہیں!
💯💔

ArMan.Ali.sHah
 

گئے دنوں کا سراغ لے کر کدھر سے آیا کدھر گیا وہ
عجیب مانوس اجنبی تھا مجھے تو حیران کر گیا وہ
I'm sad girl

ArMan.Ali.sHah
 

ہاتھ کانٹوں سے کر لیے زخمی
پھول بالوں میں اک سجانے کو
sad girl

ArMan.Ali.sHah
 

ایک تم کو اگر چرا لوں تو
زمانہ غریب ہو جائے
💯😍🥰

ArMan.Ali.sHah
 

چلو آؤ کائنات بانٹتے ہیں
تم میرے باقی سب تمہارا

ArMan.Ali.sHah
 

جب بارش چہرہ دھو ڈالے
اور اشک بھی بوندیں لگتے ھوں
تو ایسے موقعے مت کھونا
اور چپکے چپکے رو لینا۔۔۔۔ !!!!

ArMan.Ali.sHah
 

لاکھ دوری ہو مگر عہد نبھاتے رہنا
جب بھی بارش ہو میرا سوگ مناتے رہنا

ArMan.Ali.sHah
 

اس نے بہانے سے اک ہاتھ چھڑایا,,,,,
میں نے اختیاطاً دوسرا بھی چھوڑ دیا,,,
💔

ArMan.Ali.sHah
 

سانسوں کی روانی پہ ایک نام سناؤں
آتجھ کو دل پہ لکھا تیرا نام دکھاؤں
......❤️

ArMan.Ali.sHah
 

جلد بازی میں مت گنوا دینا...
میں _ تیرا قیمتی اثاثہ ہوں...

ArMan.Ali.sHah
 

وہ محبت کو میری روح سے نچوڑ کر لے گیا
چهوڑ گیا مجهے عشق کی گلیوں میں دیوانہ کر کے۔💔💔💔

ArMan.Ali.sHah
 

ہمیں پتا تھا کہ تیری محبت کے جام میں زھر ھے .
لیکن تیرے پلانے میں اتنا خلوص تھا کہ ہم ٹھکرانہ سکے

ArMan.Ali.sHah
 

میں تمہیں ہر درد معاف کر دیتی ہوں
تم بس میرے دل سے اپنی "محبت" مٹا دو

ArMan.Ali.sHah
 

ہزاروں لوگوں میں اک تم ہی کو اپنا سمجھا ہم نے
ورنہ نہ چاہت کی کمی تھی اور نہ ہی چاہنے والوں کی...