💔😭مت رو میرے دل
🤐چپ ہوجا ہوا سو ہوا
مرے بغیر بھی اب دن گزر رہے ہیں ترے
یقین کر تیری ہمت کی داد بنتی ہے...!
نہ کبھی آواز دینا_نہ کبھی پلٹ کر دیکھنا
بڑی مشکل سے سیکھا ہے کس کو الوداع کہنا
دل نے یہ کہا ہے دل سے
نفرت ہوگٸ ہے تم سے
لو میں آنکھوں پہ ہاتھ رکھتی ہوں
۔۔۔۔۔۔تم اچانک کہیں سے آ جاؤ
😔
Asslam o Alaikum good morning
ﺍِﮎ ﺳﭽّﺎ ﺭُﻭﭖ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮐﺎ
ﺍِﮎ ﺟُﮭﻮﭨﺎ ﻟﻔﻆ ﻣﺤﺒﺖ کا
💔
مستحق میں بھى تھی محبت کی
تونے خيرات ميں خيانت کى
😭😭😭😭
ساری رات گزرتی ہے بس ان حسابوں میں
اسے محبت تھی ؟ نہیں تھی؟ ہے ؟ نہیں ہے
زندگی میں ایک بات یاد رکھنا
عشق ہو یا عبادت نیت صاف رکھنا
لوگ آنکھیں سرخ ہونے کی وجہ پوچھتے ہیں
کیسے بتاوں کسی کی یاد دن رات ستاتی ہے
😭😭😭😭😭
ساری دنیا روٹھ جائے ۔ مجھے پرواہ نہیں
ایک تیرے روٹھ جانے سے دل تڑپ سا جاتا ھے
مجھ سے ملتے ہیں تو ملتے ہیں چورا کر آنکھیں
پھر وہ کس کے لئے رکھتے ہیں سجا کر آنکھیں👁️👁️
ahan someone spacial people
بہت یاد آتا ہے مُجھے
میرے گلے لگ کے تیرا وہ رونا
advance
خوشیوں کی تحریر مبارک
عید مبارک عید مبارک
جب عید ہو گی تو کیا پہنیں گے ہم
عید سے کہہ دو کہ ہم تیا ر نہیں۔
💔
عید کے دن ملیں گے سب اپنے اپنے یار سے
ہم گلے مل کے روئیں گے در و دیوار سے
💔
لوگ کہتے ہیں بھول جاؤ اُسے
کتنا آساں ہے مشورہ دینا
asslam o Alaikum good evening
aj phir dil main
udasiyon ke dery hain
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain