پتا کرو وہ ٹھیک تو ہے
سنا ہے محبت کر لی أس نے
کرونا سے تو شائد بچ ہی جاوں
مجھے اس کارویہ مار دے گا
مُجھ کو وِیران کر دیا جس نے
وہ کہیں آباد - تو ہوا ہو گا
ٹھنڈے پانی میں پھینک کر آنسو
ھم نے دریا........جلا دیے صاحب
ہر عید پر ناراض ہو جاتے ہو
ہم عید منائیں یا یار منائیں
💔
رنگین خواب اونچے شوق آگے زندگی پیچھے موت
موت کی گاڑی میں جب سونا ہو گا
نہ کوئی تکیہ نہ کوئی بچاؤ نا ہو گا
ہم ہوں گے اور ہماری تنہائی ہو گی
قبرستان میں ایک چھوٹا سا کونا ہو گا
کمی جب محسوس ہوئی اس ظالم کو میری
بہت رویا وہ میری قبر کے سینے سے لگ کر
her ksi ke bas ki bat nahi hoti
ksiaik ke v liye wafa dar hona
muhabbattum se
nafret hai
muskan
kholon jo tery dedar se
kash koi aisa roza bhi ho
وہ آے تھے اپنی وفاؤں کا حساب کرنے ہم سے
کتاب عشق کھولی تو قرضدار ہو کر چلے گئے
Hello friends, I have come and tell you how are you
سورج کے ساتھ ڈوب گیا دل بھی میرا آج
اتنا اداس شام کا منظر کبھی نا تھا
😔
ہمارے تعارف کے لیے بس اتنا ہی کافی ہے کہ
ہم ان کے نہیں ہوتے جو ہر کسی کے ہو جاتے ہیں
جس کی نظروں میں ہم نہیں اچھے
کچھ تو وہ شخص بھی برا ہو گا
Aj krachi main bhut Garmi thi
ArMan Ali sHah...
MUSKAN
ki jan
❤️😘😊
وہ کہتے ہیں ہم چھوڑ چلے
ہم نے بھی کہ دیا آگے بڑھو
کہاں ممکن کے کوئی ہم جیسا ملے
ہم اپنے آپ میں اکلوتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain