Damadam.pk
ArMan.Ali.sHah's posts | Damadam

ArMan.Ali.sHah's posts:

ArMan.Ali.sHah
 

اس نے پوچھا آپ کی تعریف؟
میں نے کہا آپ سے نہ ہوگی

ArMan.Ali.sHah
 

میں جو بھی ہوں اپنے لیے ہوں
کسی کو کیسی لگتی ہوں پرواہ نہیں

ArMan.Ali.sHah
 

Asslam o alaikum all

ArMan.Ali.sHah
 

ابھی روشن ہوا جاتا ہے رستہ
وہ دیکھو ایک عورت آ رہی ہے

ArMan.Ali.sHah
 

یوں تو مر جاتے ہم تیرے اک اشارے پر لیکن
تیری بیوفائی نے ہمیں پہلے ہی مار ڈالا

ArMan.Ali.sHah
 

بڑی مشکل سے سلایا ہے جھانسہ دے کر
اسیرِ محبت کی زنجیر نہ ہلائیے,, جائیے..

ArMan.Ali.sHah
 

محبت میں طلب کیسی ،وفاداری کی شرطیں کیا
وہ میرا ہو نہ ہو میں تو اسی کا ہو کے رہوں گا

ArMan.Ali.sHah
 

سارے سوالوں کے جواب ملیں گے مگر
محبت کے موضوع پہ بحث نا کی جائے ہم سے'' ''

ArMan.Ali.sHah
 

ہر فیصلہ ہوتا نہیں سکہ اچھال کر
یہ دل کا معاملہ ہے ذرا دیکھ بھال کر
موبائیلوں کے دور کےعاشق کو کیا پتہ
رکھتے ہیں کیسےخط پہ کلیجہ نکال کر۔

ArMan.Ali.sHah
 

اب مجھے کون ہرا سکتا ہے
تو میرے دل کا آخری ڈر تھا

ArMan.Ali.sHah
 

مَیں بہت سرکش ہُوں لیکن اِک تُمھارے واسطے!
آنکھیں بِچھا سکتی ہُوں مَیں، دِل بِچھا سکتی ہُوں.
#سین

ArMan.Ali.sHah
 

محبّت کی بات مت کرو صاحب...
اس لفظ سے__تکلیف ہوتی ہے.
💔💔💔💔💔💔

ArMan.Ali.sHah
 

محبت ہاتھ میں پہنی ہوئی چوڑی کی مانند ہے🥀
سنورتی ہے، کھنکتی ہے، کھنک کر ٹوٹ جاتی ہے~❤

ArMan.Ali.sHah
 

میرا محبوب اتنا نادان ہے کہ پوچھو مت
محبت کا دعوی ہم سے کر کے ساتھ کسی اور کا نبھا رہا ہے

ArMan.Ali.sHah
 

ہم نے مانا کہ چلو مرکزی مجرم ہم ہیں
کچھ دنوں تم نے بھی تو ہم سے محبت کی تھی
نفع نقصان کی باتیں نہیں جچتی ہم کو
ہم نے کب یار ترے ساتھ تجارت کی تھی !

ArMan.Ali.sHah
 

مجھے وظیفوں سے لایا گیا شہر محبت میں
ورنہ میں کسی کی باتوں میں آتی تو نہیں

ArMan.Ali.sHah
 

ﺳﻨﻮ___ﯾﻮﮞ ﺑﮭﯽ ﺭﺍﺯ ﮐﮭﻞ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﻣﺤﺒﺖ
ﮐﺎ_
ﯾﮧ ﺟﻮ ﺗﻢ ﻣﺤﻔﻞ ﻣﯿﮟ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﻮﺍ ﺳﺐ
ﮐﻮ ﺳﻼﻡ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮ_

ArMan.Ali.sHah
 

تجھ سے اب اور محبت نہیں کی جا سکتی
خود کو اتنی بھی اذیت نہیں دی جا سکتی

ArMan.Ali.sHah
 

ہمارے بعد پِھرے گی بھکاریوں کی طرح
کوئی بھی مُنہ نہ لگائے گا اِس محبت کو

ArMan.Ali.sHah
 

کوئی روح کا طلبگار ملے____تو ہم بھی کریں محبت
ورنہ دل تو بہت ملتے ہیں____کوئی دل سے نہیں ملتا..