میــری مہنــدی کــے رنگـــــ بتــاتـــے ہیـــں
تجھـــے مجـــھ ســـے محبتــــ بہتــــ ہـــے
ArMan
😊
MUSKAN
لوگوں نے اُس کو میری محبت سمجھ لیا
محسن وہ مجھ کو جان سے پیارا تھا اور بس
Arman
muskan
میں اکثر اسکو سوچوں تو مجھے محسوس ہوتا ہے
اسے مجھ سے محبت تھی یا میرا مان رکھتا تھا
یہ اداۓ بے نیازی تجھے بیوفا مبارک ۔۔۔
مگر ایسی بے رخی کیا کہ سلام تک نہ پہنچے۔۔۔
تم نے کیا نہ یاد کبھی بھول کر ہمیں
ہم نے تمہاری یاد میں سب کچھ بھلا دیا
good night
ap ke eid ke suit ka color
kesa hai
mera black
asslam o alaikum
bhaiyon behno
rozadaron
Allah ke piyro
asslam o alaikum
jumma mubarak
نہیں شکوہ مجھے کچھ بے وفائی کا تری ہرگز
گلا تب ہو اگر تو نے کسی سے بھی نبھائی ہو
سیکھا دی تمہیں بھی بے وفائی بے درد زمانے نے
کہ تم جو سیکھ جاتے ہو ہم پہ ہی آزماتے ہو
تیرے دامن میں ستارے ہیں تو ہوں گے اے فلک
مجھ کو اپنی ماں کی میلی اوڑھنی اچھی لگی
تم سے لڑائی کے بعد بخار ہو جایا کرتا تھا
سوچو بچھڑنے پر کیا حال ہوا ہوگا میرا🔥
یہ شفق چاند ستارے نہیں اچھے لگتے
تم نہیں ہو تو نظارے نہیں اچھے لگتے
آج بھی نقش ہیں دل پر تری آہٹ کے نشاں
ہم نے اس راہ سے اوروں کو گزرنے نہ دیا
: چل مجھ سے عشق دوبارہ کر
چل پھر سے___ناتا جوڑ سجن
چل نام نہ دے اک شام ہی دے
مری بات پہ کر کچھ غور سجن
😌💔
بات تو چاہت سے بھری_ اک نظر کی ہے
ہر کسی سے کہاں کرتی ہیں کلام آنکھیں
ترس گئے ہم تیرے دیدار کو بخش دے اک اختیار تو
تجھے چاہ کر بھی نہ پاسکے کیسے ختم کرو اس پیار کو
یوں خاک میں ملا کے نہ ارمان جائیے
غصے کو تھوک دیجئے اور مان جائیے
سر زانو پہ ہو اس کے اور جان نکل جائے
مرنا تو مسلم ہے ارمان نکل جائے
❤️😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain