Damadam.pk
Arbaz_Riyan's posts | Damadam

Arbaz_Riyan's posts:

Arbaz_Riyan
 

شائد یہ وقت ہم سے کوئی چال چل گیا

Arbaz_Riyan
 

گردشِ وقت نے چھیڑا نہیں ترتیب کے ساتھ
ہے وہیں دل کی اداسی، وہیں آنکھوں کی تھکن

Arbaz_Riyan
 

کبھی کبھی آپ کے دل میں درد ہوتا ہے جب آپ ان چیزوں کے بارے میں سوچتے ہیں جو ممکن تھیں لیکن ممکن نہ ہو سکیں

Arbaz_Riyan
 

پوچها کسی نے کون سی خوشبو پسند ہے
میں نے تمہاری سانس کا قصه سناديا

Arbaz_Riyan
 

خالات بگڑ بھی جائے اگر
ہم دونوں بچھڑ بھی جائے اگر
یادوں کے چاند ستاروں پر
میں تم سے ملنے آؤنگا
میں پھر بھی تم کو چاہونگا

Arbaz_Riyan
 

تم بڑی دیـر بعـد لوٹے ہو
درد کافـور ہو گئـے اب تو
اب ضرورت نہیں ہے مرہم کی
زخـم ناســور ہو گـئے اب تو

Arbaz_Riyan
 

مجھے تیرے لئے تڑپتے بس میرے خدا نے دیکھا ہے

Arbaz_Riyan
 

ضمیر انسان کے اندر خدا کی
پوشیدہ مگر واضح آواز ہے

Arbaz_Riyan
 

طبیعت سے خاموش ہو چکا ہوں۔
میں پتا نہیں کہاں کھو چکا ہوں۔

Arbaz_Riyan
 

میں نے پوچھا کہ ہے کیا شغل تو ہنس کر بولے
آج کل ہم تیرے مرنے کی دعا کرتے ہیں

Arbaz_Riyan
 

رات بھر اب بھی جاگتا ہوں میں
تُو سُنا تیرے خواب کیسسسے ہیں

Arbaz_Riyan
 

گلاب ہاتھ میں ہو ، آنکھ میں ستارہ ہو
کوئی وجود محبّت کا استعارہ ہو
کبھی کبھار اُسے دیکھ لیں ، کہیں مل لیں
یہ کب کہا تھا کہ وہ خوش بدن ہمارا ہو

Arbaz_Riyan
 

تھی اس قدر عجیب مسافت کہ کچھ نہ پوچھ
آنکھیں ابھی سفر میں تھیں اور خواب تھک گئے

Arbaz_Riyan
 

کوئی تعلق ہی نہ رہے
جب کہ سبب بھی باقی ہو
کیا میں اب بھی زندہ ہوں؟
کیا تم اب بھی باقی ہو؟

Arbaz_Riyan
 

مزاج میں بس گئے ہیں غم

Arbaz_Riyan
 

عقیدتیں اتنی آسانی سے نہیں ملتیں وجود مزار بن جاتے ہیں پھر کہیں منظوری ہوتی ہے 🔥

Arbaz_Riyan
 

مانگا تو تھا ہم نے اسے ہر فجر کی دعا میں
پر شائد اس کو پانے والا تہجد کا پابند تھا

Arbaz_Riyan
 

جو تو نہیں ہے تو اُسکو پُکارتے ہیں ہَم
ہماری گلی میں ایک بچی تیرے نام کی ہے

Arbaz_Riyan
 

وہ مضطرب تھا عشق میں نقصان کچھ نہ ہو
ہم مطمئن کہ جاں کا خسارہ ہے اور بس

Arbaz_Riyan
 

خود سے بچھڑے اک زمانہ گزر گیا
🌚❤️