ہمیں عطا ہوئی ہے حساس روحیں
یعنی ہم مرنے میں جلدی کرینگے
چھپاتی پھر رہی ہے لوگوں سے
میری محبت عیب ہے جیسے
وہ ہنس رہی تھی کہیں پر کسی کے ساتھ یونہی
میں کر رہا تھا دعائیں کہ بات چلتی رہے
بنانے والے نے اگر پوچھ کر بنایا ہوتا
میں تیرے نام کا نقطہ ہوتا
بنانے والے نے اگر پوچھ کر بنایا ہوتا
میں تیری آنکھ کا آنسو ہوتا
وہ سلطنت کی شہزادی
اور میں رعایا کے ہجوم میں کھڑا ایک عام سا لڑکا🔥
ہمارے جینے کی عمر بہت تھوڑی ہے ہماری زیادہ زندگی "بعد از مرگ" گزرتی ہے.
🔥



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain