*🌸آج کی اچھی بات 🌸* *السلام علیکم...*😊😊 *لوگ تو آتے جاتے رہتے ہیں ، کوئی مل گیا تو کوئی لمبی بِھیڑ میں کھو گیا، یا یوں کہیں کہ کسی نے چھوڑ دیا تو کسی کو چھوڑنا پڑا...بس یہ دھیان رہے کہ اللہ تعالیٰ نہ کھوئے...کیونکہ اگر اللہ تعالیٰ کھو گیا تو انسان اپنا آپ کھو بیٹھتا ہے اور یہ بڑی نقصان دہ بات ہے...!!!!* *خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں...💕*
Mung sara sa de che zamung na ba aore hu che chata hum sms kai nu we sta na ba aoru nu da za dase sarsayyed ahmad khan ragale yama che zama na ba aorai
ایک پل لگتا ہے انسان "ماضی" میں پہنچ جاتا ہے، وہ ایک ایسے شخص کی یاد میں آنسو بہا رہی تھی، جس نے پلٹ کر خبر بھی نہ لی اور تو اور "گھٹیا الزام" بھی لگاے اور کردار کی دھجیاں بھی اڑا ڈالی مگر وہ ایک لفظ نہیں بولی ۔۔۔ وہ اس سے محبت جو کر بیٹھی تھی اس کی دی ہوئی ہر ذلت کو "جھولی" میں بھر چکی تھی ۔ وہ آج بھی سوالوں میں الجھی تھی کیا اسے بھی مجھ سے "محبت" تھی
میں نے جب سے لوگوں کو زندگی میں آنے کے بعد زندگی سے جاتے دیکھا رشتہ بننے کے بعد ٹوٹتے دیکھا تب سے مجھے ڈر لگنے لگا رشتے بنانے سے پہلے لوگ آپکی زندگی میں آتے ہیں جب آپ کو ان کی عادت ہو جاتی ھے وہ آپ کو چھوڑ کر چلے جاتے ہیں کئی جان بوجھ کر چھوڑ دیتے ہیں کئی کسی مجبوری کے سبب چلے جاتے ہیں چاہے آپ کو انکے بغیر رہنا بھی نہ آتا ہو مگر سب اپنی عادت ڈال کر آخر چلے جاتے ہیں جانا ہی ہوتا ھے تو آتے ہی کیوں ہیں مت آیا کریں نا پھر کیوں عادتیں خراب کرتے ہیں دوسروں کی اسی لیے مجھے رشتے بنانے ڈر لگتا ھے بندہ اک
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain