Damadam.pk
Arbazsabdar11's posts | Damadam

Arbazsabdar11's posts:

Nawaz shareef chona acha lgata ha😀😀
A  : Nawaz shareef chona acha lgata ha😀😀 - 
Arbazsabdar11
 

اپنی محبوب چیزوں کو صدقہ کرنا لَنۡ تَنَالُوا الۡبِرَّ حَتّٰى تُنۡفِقُوۡا مِمَّا تُحِبُّوۡنَ ؕ وَمَا تُنۡفِقُوۡا مِنۡ شَىۡءٍ فَاِنَّ اللّٰهَ بِهٖ عَلِيۡمٌ ترجمہ: تم ہرگز نیکی نہیں حاصل کرسکو گے حتی کہ اس چیز سے خرچ کرو جس کو تم پسند کرتے ہو اور تم جس چیز کو بھی خرچ کرتے ہو، اللہ اس کو خوب جاننے والا ہے.

Arbazsabdar11
 

رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمایا: الله كے کچھ بندے ایسے ہیں جو نہ نبی ہوں گے اور نہ ہی شہید لیکن قیامت کے دن الله کی طرف سے ان کو ملنے والے رتبے پر انبیاء اور شہدا بھی رشک کریں گے, یہ وہ لوگ ہوں گے جو بغیر کسی رشتے داری اور لین دین کے صرف الله کی رضا کے لیے ایک دوسرے سے محبت کرتے تھے ان کے چہرے روشن ہوں گے اور وہ نور کے منبروں پر جلوہ گر ہوں گے. سنن ابو داؤد

Arbazsabdar11
 

لوگوں کو لگتا ہے کہ محبّت کا نہ ملنا ازیّت ہے میں بتاٶں ازیّت کیا ہوتی ہے۔۔۔؟ کبھی رات کی تاریکی میں سجدے کرتے ہوۓ احساس ہوا ہے کہ آپ کا رب آپ سے ناراض ہے،وہ آج آپ کو ہمیشہ کی طرح آپ کی باتوں کا جواب نہیں دے رہا،کیونکہ آپ سے جانے انجانے میں کچھ ایسا ہو گیا ہے جو آپ کے رب کو پسند نہیں۔۔💔؟ کبھی یہ ازیّت محسوس کی ہے آپ نے ؟

😜😜😜😜 by me
A  : 😜😜😜😜 by me - 
Kya milaga apko girls 😀😀
A  : Kya milaga apko girls 😀😀 - 
😜😜😜 by me
A  : 😜😜😜 by me - 
Tell me All 😊😊😀
A  : Tell me All 😊😊😀 - 
Arbazsabdar11
 

ایک بات کہوں ان بیٹیوں کو زیادہ ہنسنے سے زیادہ بولنے سے، فضول گفتگو سے، پاگل پن سے نہ روکا کریں، ان کو مسکرانے دیا کریں. اگر سارا گھر سر پہ اٹھا لیں تو بھی کچھ نہ کہا کریں، بھائیوں کے ساتھ مذاق کریں تو بھی کرنے دیا کریں. مقدر کے کھیل بڑے انوکھے ہوا کرتے ہیں جب تقدیر کا تھپڑ وجود پر پڑتا ہے ناں تو یہی لڑکیاں، یہی بیٹیاں، یہی شہزادیاں، یہی پریاں، یہی بہنیں، مسکرانا تو دور کی بات ہے بولنا تک بھول جاتی ہیں اور یہ وقت سب سے بڑا ظالم ہے جو ان سے وجود سے خوشیوں کو نچوڑ کر لے جاتا ہے اور کبھی واپس

Arbazsabdar11
 

سوچو اگر تمہاری موت آجائے ۔۔ تو عزت ،شہرت، مال، غرور ، تکبر کہاں جائے گا ۔۔!!

Hhh bechari Larkya 😔
A  : Hhh bechari Larkya 😔 - 
😊😊😊 by me
A  🔥 : 😊😊😊 by me - 
Arbazsabdar11
 

لوگ بہت جلد بھول جاتے ہیں، کب کیسے کسی دوسرے نے انہیں سہارا دیا اپنا کندھا مہیا کیا ان کے دکھ سکھ اپنے سمجھے مگر ذرا جو حالات بہتر ہوئے تو ایسے لوگ سب بھول جاتے ہیں بھولنے والے سب بھول جاتے ہیں_

Funny joke
A  : 😝😝😜😜 by me - 
😜😜😜 by me
A  : 😜😜😜 by me - 
Social media post
A  : Post by Arbazsabdar11 - 
Ya kya ho rha ha is mulk ma
A  : Ya kya ho rha ha is mulk ma - 
Social media post
A  : Post by Arbazsabdar11 - 
Arbazsabdar11
 

*ہر جیتا انسان ” زندہ” نہیں ہوتا۔ ہر ہنستا انسان “خوش” بھی نہیں ہوتا۔۔۔۔زندگی عجیب رنگ رکھتی ہے۔۔۔کبھی “بے رنگ” ہو کر تکلیف دیتی ہے اور کسی کو بہت زیادہ “رنگین” ہو کر تکلیف دیتی ہے

Father Day
A  : Father Day -