فوجی ریاض نے انسپکٹر سے کہا جناب میرے گھر میں ایک دہشت گرد چھپا بیٹھا ہے اسے گرفتار کرلیں ۔انسپکٹر نے اندر داخل ہو کر ماجد کو جواب ہوش میں آچکا تھا اور درد سے کراہ رہا تھا اسے گرفتار کر لیا۔ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو فوجی ریاض جیسے لوگوں کی اشد ضرورت ہے تب ہی ہمارا ملک امن و امان کا گہوارہ بن سکتاہے۔
The end
ہماری گشت پر مامور ٹیم ادھر سے گزر رہی تھی دہشت گردوں نے ہمیں دیکھا تو فرار ہو گئے ۔اس میں سے ایک دہشت گرداسی گلی میں داخل ہوا ہے اگر آپ کے گھر میں آیا ہے تو بتائیں اس کی ایک ٹانگ میں گولی لگی ہے ۔فوجی ریاض نے انسپکٹر کی بات سنی تو گرتے گرتے بچے انہیں زمین و آسمان گھومتے ہوئے دکھائی دے رہے تھے ۔
ان کا شک درست نکلا ان کا بیٹا ان بُرے لوگوں میں ملوث تھا۔
وہ اس کی کمائی کو حلال روزی سمجھ رہے تھے انہوں نے تو خود لوگوں کی حفاظت کا پیشہ اپنایا تھا پاک آرمی کے بہادر جوان بن کر ملک وقوم کی خدمت کی اور ان کا بیٹا کسی روش پہ چل نکلا وہ لوگوں کی جانیں لے رہا تھا ایک طرف بیٹے کی محبت تھی تو دوسری طرف وطن کی سلامتی کچھ دیر دونوں میں کشمکش ہوتی رہی آخر بیٹے کی محبت پر وطن کی محبت غالب آگئی ۔
فوجی ریاض نے زخم پہ پٹی باندھی تاکہ خون زیادہ نہ نکلے ۔پٹی باندھنے کے بعد فوجی ریاض نے اس کی بیوی سے کہا کہ اس کا خیال رکھو میں ڈاکٹر کو لے کر آتا ہوں ۔
لیکن ابھی وہ دروازے کے قریب ہی پہنچے تھے کہ زور سے دستک ہوئی ۔انہوں نے جلدی سے دروازہ کھولا باہر دو سپاہی اور ایک پولیس انسپکٹر کھڑے تھے وہ انہیں دیکھ کر پریشان ہوگئے انسپکٹر نے فوجی ریاض سے کہا جناب ہم ایک دہشت گرد کو تلاش کررہے ہیں کوئی آدھا گھنٹہ قبل دہشت گردوں نے مارکیٹ میں فائرنگ کی تھی جس سے کئی آدمی ہلاک اور بہت سارے زخمی ہو گئے ہیں ۔
اس نے کہا کہ فیکٹری میں تنخواہ ماہواردی جاتی ہے لیکن اس نے تیسرے روز رات کو فوجی ریاض کے ہاتھ میں دس ہزار روپے رکھے تو وہ حیران ہو گیا انہوں نے کہا کہ تمہیں دو روز کی اتنی تنخواہ دیدی تو ماجد ٹال گیا ۔فوجی ریاض کے دل میں شک پیدا ہو گیا کہ ماجد کہیں بُرے لوگوں کے ساتھ تو نہیں شامل ہو گیا۔
ایک روز ماجد صبح سویرے کام پہ چلا گیا ۔اس کی ماں اور بیوی گھر کے کام کاج میں مصروف ہو گئی ابھی دس بجے تھے کہ ماجد لڑ کھڑاتا ہوا گھر میں داخل ہوا اور چار پائی پر گر کر بے ہوش ہو گیا۔ اس کی ٹانگ پر گولی لگی تھی اور اس میں سے خون نکل رہا تھا ۔
ایک دن ہمارا بھی بلاوہ آجانا ہے “ماجد بولا!”ابو میرا ایک دوست ہے اس کا پلاسٹک بنانے کا کارخانہ ہے اس کے ابو نے مجھے اپنی فیکٹری میں کام کرنے کو کہا ہے اور میں کل سے وہاں جاؤں گا۔“بیٹے آجکل حالات بہت خراب ہیں احتیاط سے جانا اور دل لگا کر کام کرنا۔
“فوجی ریاض نے اس کو نصیحت کرتے ہوئے کہا۔
”ٹھیک ہے ابو ویسے بھی فیکٹری ہنگاموں والی جگہوں سے کافی دور ہے وہاں کوئی خطرہ نہیں ہے ۔“ماجد نے اپنے ابوکو مطمئن کرتے ہوئے کہا ۔اس طرح ماجد روز کام پر جانے لگا آج اسے کام پر جاتے ہوئے چوتھا روز تھا۔
فوجی ریاض اور اس کی بیوی کشور سلطانہ اس کی طرف سے بہت پریشان رہتے ماجد بہت جھگڑا لو طبیعت کا مالک تھا اس کی کسی سے نہ بنتی جبکہ بڑا بیٹا ساجد بہت فرمانبردار تھا۔
اپنا کماتا جس سے اپنے بیوی بچوں کا خرچہ چلا رہا تھا اس کے پاس اللہ کا دیا سب کچھ تھا۔
ماجد گھر میں آئے دن لڑ جھگڑ کر باہر آوارہ گردی کرتا رہتا ۔فوجی ریاض اور اس کی والدہ کشور سلطانہ نے کافی دفعہ اس کی چھترول کی لیکن وہ پھر بھی باز نہ آتا ۔
سب گھر والوں کو بے حد تنگ کیا ہوا تھا اس نے آج بھی باہر سے گھوم پھر کر گھر آیا تھا کھانا کھانے کے بعد فوجی ریاض نے اس سے کہا”بیٹے!اب تم خود باپ بن گئے ہو گھر کا خرچہ بہت مشکل سے چل رہا ہے اس لئے سیریس ہو کر کوئی کام کر لو ہم کب تک بیٹھے رہیں گے ا
دروازے پر دستک ہوئی تو فوجی ریاض کھانستے ہوئے چار پائی سے اٹھے اور دروازہ کھول دیا ۔باہر ان کا چھوٹا بیٹا ماجد کھڑا تھا وہ اندر آگیا اس وقت سورج غروب ہو چکا تھا اور مغرب کی سرخی چھائی ہوئی تھی ۔
بہاولپور کے پاس ایک گاؤں میں فوجی ریاض اپنی بیوی بچوں کے ساتھ رہتا تھا وہ کچھ عرصہ پہلے آرمی کی ملازمت سے ریٹائر ہوا تھا اس نے سب بچوں کی شادیاں کر دی تھیں کچھ عرصہ پہلے ماجد کی شادی ایک اچھے گھرانے میں کردی لیکن ماجد کوئی کام ڈھنگ سے نہیں کر رہا تھا اسے فوجی ریاض نے گاؤں میں کریانہ کی دکان کھول دی تھی لیکن وہ اس پر بھی سیریس ہو کر نہ بیٹھتا جو کماتا خود ہی ہڑپ کر جاتا ۔
بیوی کو بھی کچھ نہ دیتا اب تو عنایہ کی صورت میں اللہ تعالیٰ نے اسے بیٹی سے نواز دیا تھا ۔
(جاری ہے)
Negative Thinking Is As Importnt
As Creative Thinking
Coz
If Creative Thinking Invents Aeroplane
Den Negative Thinking Invents Parachute.
( Arbaz)
You have to let people go,
Everyone who in your life
are meant to be in your journey,
but not all of them are meant
to be stay till the end.
Always remember money is not everything in life
But make sure you earn sufficient before
You think of such nonsense.
One of the great lessons
The fall of the leaf teaches is this:
Do your work well and then be
Ready to depart when God shall call.
Mene sta gamona somra kha lagi
Har somra che wi somra khwaga lagi
.
.
Mat she ay tandiya, dary wary she
Taa ke pa qadam qadam tyara lagi
Sta da ratlo pa tama tama kho moday teri shwe
Las pa nama darta olar yam ta ba kala razay
.
Wrazey de shmarama, kalona tair sho
Sta da raatlo pa intezar yam ta ba kala razay
(Join my mehfil)
"سارا جہاں ھے اسکا,
جو مسکرانا سیکھ لے"
"روشنی ھے اسکی, جو
شمع جلانا سیکھ لے"
"ھر گلی,ھر راہ میں
مسجد ھے"
'اقبال'
"مگر خدا ھے اسکا, جو سر جھکانا سیکھ لے "
اسلام و علیکم (join my mehfil)
Dera Ogda Wa
Tora Tyara Wa
Yawa Baja Wa
Khoshi Moqa Wa
Za Aw Hagha Wa
Khwaga Khwaga Wa
Pasta Pasta Wa
Kho
.
Malta yawa Wa.
Join my mehfil all frinds 😊
Sta Kho Da Khpo Landi Janat De Mori
Da De Ghareebi Khpo Da Landi Sa De
Zaka Me Khazi La Sandal Rawarri
"""وفاؤں'' کے کناروں کی امید پر نہ بیٹھ جانا،،:
""'بے وفائی'' کا دریا جب بہتا ہے تو کنارے والے بھی ڈوب جاتے ہیں.
( Arbaz khan )
Hasi Collage Ta Pa Ratlo Stari Sho.
Da Kitabono Pa Raowro Starri Sho.
Khalaq Ba Wai Che Taleem La Tali.
Moung Da Cholo Pa Khwarro Starri Sho.
Khalaq Mo Kor Ki Da Taleem Patama.
Moung Jenako Tha Pa Kato Starri Sho.
"Aao mil kr dua krain k,
Aey
"ALLAH pak"
Dil me ishq -e- "MUSTAFA"
zuban pe drood e "MUSTAFA"
amal me sunnt-e-"MUSTAFA"
Lab pe Naat-e- "MUSTAFA"
Dunya me mohabbat -e- "MUSTAFA"
Pakistan me nizaam -e- "MUSTAFA"
Qabar me deedar -e- "MUSTAFA"
Aakhrat me moarfat -e- "MUSTAFA"
Hoz-e-kousar pe jaam -e- "MUSTAFA"
Pull siraat pe daaman -e- "MUSTAFA"
Mehshar me shafaat -e- "MUSTAFA"
Aur "JANNAT"me rafaqat -e- "MUSTAFA"
Atta farmana
"AAMEEN".
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain