آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کسی غریب کی کامیابی ہم جیسے لوگوں سے ہضم نہیں ہوتی جہاں بھی کسی غریب کی کامیابی کا ذکر ہوگا وہاں کوئی نا کوئی انسان ایسا لازمی ہوتا جو اسی غریب انسان کی برائیاں گنوانے لگتا اور اپنی برتری.. آخر کیوں یہ فرق کس لیے کیا کسی غریب کو کامیاب ہوتا کیوں نہیں دیکھ سکتے ہم شاید یہ ڈر کھائے جارہا ہوتا کہیں یہ ہم سے آگے نا نکل جائے یہاں ہمیں فالو کرنے والے بہت سے لوگ ہوں گے ایسے جو اسی فیز سے گزر رہے ہوں گے ان میں سے چند کا رویہ بھی ایسا ہوگا دیکھیں بھئی ہمیں وہ ہی ملتا ہے جو ہمارے نصیب میں لکھا ہوتا پھر ہم جتنے مرضی ہاتھ پیر مار لیں اگر ہمارے نصیب میں عزت ہی لکھی تو وہ مل کے رہے گی بس یہ ہم لوگ ہی ہیں جو بری نیت رکھتے کسی غریب کی راہ میں رکاوٹ ڈالتے ایسا کرنے سے ذلت ہی ہمارے نصیب میں آتی. دوسروں کی خوشیوں میں خوش رہنا سیکھیے
*💗🌹آج کی اچّھی بات💗🌹* 💫 *اکثر وہ لوگ ﺟﻮ ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﭘﯿﺮﻭﮞ ﺗﻠﮯ ﺳﮯ ﺯﻣﯿﻦ کھینچنے میں بہت دلچسپی رکھتے ہیں اور اس کو زندگی کا حصہ اور خوشی سمجھتے ہیں،* 💫 *ان کو یہ ضرور سمجھ لینا چاہیئے کہ جب وقت پلٹا ہے تو پھر ایسے لوگوں ﮐﻮ ﮐﮩﯿﮟ ﭘﺎﺅﮞ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﺟﮕﮧ بھی ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻼ ﮐﺮﺗﯽ۔* 💗🌹💗🌹💗🌹💗🌹💗🌹💗🌹