*•••تلاوتِ قرآن کو لازم پکڑو•••* سیدنا ابو امامہ رضی الله عنه فرماتے تھے: *تم قرآن کی تلاوت کو لازم پکڑو(اور اس پر عمل کرو) یہ لٹکے ہوے مصاحــف تمہیں دھـــوکے میں نہ ڈالیں ( کہ بس عمـــدہ غـــلاف چڑھا کے اونچی جــگہ رکھ دیا تو کامیابی مل جائے گی) پس بلاشبہ الله اس دل کو کبھی عـــذاب نہیـــں دیں گے جـــس نے قـــرآن کو یاد کیا( اور اس پر عمل پیرا ہوا)-* 📚|[سنن دارمی:٣٢٦٦سندہ صحیح]|