Areeba-chaudhry : سیــدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا : _تین... MORE▼خصلتیں ایسی ہیں کہ جس میں یہ پیدا ہو جائیں اس نے ایمان کی مٹھاس کو پا لیا۔_ *✺ پہلا یہ کہ اللہ اور اس کا رسول اس کے نزدیک سب سے زیادہ محبوب بن جائیں-* *✺ دوسرے یہ کہ وہ کسی انسان سے محض اللہ کی رضا کے لیے محبت رکھے۔* *✺ تیسرے یہ کہ وہ کفر میں واپس لوٹنے کو ایسا برا جانے جیسا کہ آگ میں ڈالے جانے کو برا جانتا ہے۔"*🌹♥️🌹 [ صحیح البخاری : ١٦] [رياض الصالحين : ٣٧٥] - 61 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : *اَلسَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ* *جس کتاب کی شروعات... MORE▼ہی اَلْحَمْدُلِلّٰه سے ہو،* *اس پر ایمان لانے والا ناشکرا کیسے ہوسکتا ہے۔* - 61 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT