Areeba-chaudhry : ہر ایک کی بات کا جواب دینا ضروری نہیں ہوتا ہر چیز پہ ری ایکٹ نہیں کیا جاتا ... MORE▼ہر انسان کے آگے وضاحت نہیں دی جاسکتی آپ جانتے ہیں ہماری کچھ باتوں کا جواب فرشتے دے رہے ہوتے ہیں کچھ باتوں کا جواب وقت دیتا ہے اور کچھ باتوں کا جواب اللہ کی ذات دے دیتی ہے مگر آپ خود مت دیں بس یہ کریں لوگ سناتے ہیں غصہ آتا ہے برا لگتا ہے دل ٹوٹتا ہے آپ لوگوں کو چھوڑ دیں انکو رہنے دیں *آپ اللہ سے کہہ لیں جب وہ آپ کے ساتھ کھڑا ہوگا تو آپکو لوگوں کی باتوں سے فرق نہیں پڑے گا* - 61 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : بے شک اللہ پاک اپنے بندوں کی بہت قدر کرتے ہیں - 61 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT