Areeba-chaudhry : جس طرح پھول کا تعارف اس کی خوشبو ہوتی ہے، اسی طرح انسان کا تعارف اس کا کردار... MORE▼ہوتا ہے - 63 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : *مہکتا ہوا گلاب اچھا لگتا ہے۔ مسلم بچیوں کے سر پر حجاب اچھا لگتا ہے۔* ﺟﺐ... MORE▼ﻋﻮﺭﺕ ﮐﺴﯽ ﻧﺎﻣﺤﺮﻡ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﺠﮫ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ اپنا مقام کھو دیتی ﮨﮯ ﺟﻮ ﻣﺤﺒﺘﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﺣﺪﻭﺩ ﺗﻮﮌ ﮐﺮ ﮐﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﻣﺤﺒﺘﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﻧﻔﺴﺎﻧﯽ ﺧﻮﺍﮨﺸﺎﺕ ﮐﯽ ﺗﺴﮑﯿﻦ ﺍﻭﺭ ﮨﻮﺱ ﮨﮯ ۔ ﻋﻮﺭﺕ ﺑﮍﯼ ﻗﯿﻤﺘﯽ ﺷﮯ ﮨﮯ ﯾﮧ ﮐﻮﺋﯽ وقت ﮔﺰﺍﺭﯼ ﮐﺎ ﮐﮭﻠﻮﻧﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻣﺮﺩﻭﮞ ﮐﺎ ﺩﻝ ﺑﮩﻼﺗﯽ ﺭﮨﮯ۔ ﺟﺐ ﻋﻮﺭﺕ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺧﻮﺩ ﭘﯿﺶ ﮐﺮﺩﮮ ﺗﻮ ﻭﮦ ﻋﻮﺭﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ۔ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮨﯽ ﺣﯿﺎء ﮨﮯ ﺟﺐ ﺣﯿﺎء ﮨﯽ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﮟ ﺗﻮ ﺑﺎﻗﯽ ﺑﭽﺎ ﮐﯿﺎ۔؟ ﺍﻟﻠﮧ ﻧﮯ ﺗﻮ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻮ ﺑﮩﺖ ﺍﻭﻧﭽﺎ ﮐﯿﺎ ﻣﮕﺮ ﺁﺝ ﮐﯽ ﻋﻮﺭﺕ ﻧﮯ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺧﻮﺩ ﻧﯿﭽﺎ ﮐﺮﺩﯾا حدیں جو تم کو قید لگتی ہیں اے بنت حوا یہ تمہاری محافظ ہیں - 63 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : ان آنسوٶں کی تکلیف اللہ کے سوا کوٸ نہیں جان سکتا جو خاموشی سے دل پہ گرتے... MORE▼ہیں😞 - 63 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : اللہ تعالی تمام بنت حوا کو شیطان کی بری نظروں سے بچائے آمین - 63 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : اے میرے پروردگار مجھے جنت کی خواہش نہیں تیرا کرم رہے ہمیشہ مجھ پر یہ جنت سے... MORE▼کم نہیں - 63 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : *جنت میں لے جانے والے چالیس_اعمال 14* *سورت اخلاص سے محبت کرنا* - 63 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : *💥اے لوگوں❗مرنے کے بعد دو ہی گھر ہیں *جنت یا پھر جہنم۔۔۔۔۔ *کوئی تیسری جگہ... MORE▼نہیں جہاں پناہ مل سکے ۔۔ *اور نہ کوئی موقع ملے گا ۔۔* *جس میں معافی مانگ سکو۔۔ان سانسوں کو غنیمت جانو جو اب تک چل رہی ہیں۔۔* *یہ بند ہوگئیں تو ۔۔۔۔۔* *❗توبہ کا دروازہ بھی بند ہو جائے گا* - 63 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : اگر تم دیکھنا چاہتے ہو که اللّٰه تمہارے کتنا قریب ہے، تو سجدے میں کبھى... MORE▼"سُبْحَانَ رَبِّيَ الْأَعْلَى" کى سرگوشى اپنے دل کى دھڑکن کے ساتھ مربوط کر کے دیکھنا، تم محسوس کروگے کہ جسکا تم ذکر کر رہے ہو وه تمہارے بہت قریب ہے اور تمہاری ہر دعا کو قریب سے سن رہا،ہے ۔! - 63 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : رحمۃ للعالمین ﷺ کا عفو و در گذر ❤️فِدَاكَ اَبِی وَاُمِّی وَرُوحِی وَقَلبِی... MORE▼یَاسَیِّدِی یَارَسُول اللہ صلی الله علیہ وآلہ واصحابہ وسلم❤️ قصوروار اور اپنے دشمن کو معاف کر دینا اسلامی تعلیمات کی ایک اہم تعلیم ہے،اگر کسی نے اپنے کردار واعمال سے کسی کو تکلیف پہنچایا اور اسکے نتیجے میں غصہ آگیا اور اس حالت میں غصہ سے مغلوب شخص صبر و ضبط ،عفو ودرگذر سے کام لے با وجود طاقت و قدرت کے انسان کسی کی خطا (قصور)اور ضر ر پر صرف خاموش ہی نہ رہے بلکہ دل سے اسے معاف بھی کر دے ۔ عفو کا معنی اورمفہوم: عفو عربی زبان کا ایک لفظ ہے جس کے معانی معاف کرنا،بخش دینا ،درگذرکرنا،بدلہ نہ لینا اور گناہ پر پردہ ڈالنے کے ہیں۔اصطلاح شریعت میں عفو سے مراد کسی کی زیادتی وبرائی پر انتقام کی قدرت و طاقت کے باوجود انتقام نہ لینا اور معاف کر دینا ہے. - 63 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : ۔۔۔خواب۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔خواہش۔۔۔۔ ۔۔۔اورلوگ۔۔۔ ۔۔۔۔جیتنے کم ھوں۔۔۔ اتنا۔۔۔اچھا... MORE▼ھے۔۔۔۔ - 63 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : *مجھے محبت ہوگئی ہے* *پانچ وقت کی نماز سے.❤️🙃* - 63 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT