Areeba-chaudhry : 😌مومن کبھی ہمت نہیں ہارتا! کیونکہ اسکے عزائم و مقاصد بہت اونچے ہیں اسکی نظر... MORE▼جنت پر ہے! 💙🌼 جو انسان کو ساری مشکلات سے بے نیاز کردیتی ہے!😊🌷 فقط جنت کی سوچ بھی انسان کو پر سکون کردیتی ہے...💗🌼 کبھی ہمت نا ہاریۓ کہ یہ ایک مومن کا طریقہ نہیں ہمارے پاس وقت کی کمی ہے, ہمارے لیے ایک ایک لمحہ قیمتی ہے دنیا مؤمن کیلئے ایک قید خانہ ہے،😔💯 اصل آرام گاہ جنت ہے..❤😊🌼 - 63 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : ☝😔انسان کے مرنے کے بعد صرف اسکا عمل ہی اسکے ساتھ جائیگا *کیا ہم نے تیاری... MORE▼کرلی ہے؟🤔* - 63 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : *"🌸۔انسان کی زندگی تو اس قدر مختصر ہے کہ وہ محبت کا حق بھی ادا نہیں کرسکتا... MORE▼جانے لوگ نفرت کیلئے وقت کہاں سے نکال لیتے ہیں۔🌸"*. - 63 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : These are the prettiest places on earth to feed your wanderlust 😍 - 63 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : A traditional blue pearl house in chefchaouen morocco😍 - 63 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : کوئی آپ کے ساتھ برا کرے، آپ پر الزام لگائے، یا آپ کے بارے جھوٹی باتیں بیان... MORE▼کرے، تو ضروری وضاحت دینے کے بعد خاموش رہیے، صبر کیجئے، واللہ المستعان علی ماتصفون کہہ کر اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کر دیجئے۔ یاد رہے، آپ اپنے معاملات درست اور سچائی پر مبنی رکھیں گے، تو مدد اوپر سے اترے گی، اللہ کہتے ہیں عزت اور ذلت میرے ہاتھ میں ہے تو لوگوں کی پرواہ کرنا چھوڑ دیجئے، آپ کبھی بھی ہر کسی کو خوش نہیں رکھ سکتے لہذا لوگوں کو چھوڑ کر اللہ سے لو لگائیں اور بس اللہ کے ہو جائیں۔ - 63 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT