Areeba-chaudhry : *کتنی دلکش بات ہے نا،،* *سمندروں کے رب کو بندے کا ایک آنسو پسند ہے۔۔* - 55 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : *انســانوں سے محبت میں اعتدال ضروری ہے,, شدید محبت کا حقدار صرف اللّٰـــہ... MORE▼تعالیٰ ہے - 55 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Interesting Posts Areeba-chaudhry : 😊😊Life zaruri hai😊😊 - 55 months ago FOLLOW 13REPLIES SHARE LINK REPORT
Islamic Quotes Areeba-chaudhry : جب آپ خود کو اللہ کی امانت سمجھو اور خود کو اللہ سے باوفا رکھو تو آپ دنیا کے... MORE▼کسی تعلق میں خائن نہیں ہو سکتے! محبت امین ہوتی ہے....محبت باوفا ہوتی ہے!! ❤️ - 55 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Islamic Quotes Areeba-chaudhry : *میرے رب کے فیصلے میری خواہشات سے بہت بہتر ہوتے ہیں...!* - 55 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Areeba-chaudhry : *خستہ دیواروں کو رنگ کرنے سے کیا وہ مضبوط ہو جاتی ہیں نہیں ہوتی* ___ *اس طرح... MORE▼باطن کی تبدیلی کے بغیر ظاہر کی تبدیلی کوئی اہمیت نہیں رکھتی __ جب اندر مضبوط ہو گا تو ظاہر خود بخود نکھر جائے گا ___* *اس لیے کہتے ہیں باطن کی تبدیلی کے بغیر ظاہر کی تبدیلی خام خیالی کے سوا کچھ نہیں ___* - 55 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : *رب واقف ہے تیرے دل کی تڑپ سے....!* *وہ ضائع نہ کرے گا دعائیں ذرا انتظار... MORE▼کر....!* - 55 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Islamic Quotes Areeba-chaudhry : *کبھی خود کو اللّٰہ کے حوالے یُوں کر کے دیکھیں جیسے تنکا پانی کے حوالے ہو... MORE▼جاتا ہے...!* - 55 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Life Advice Areeba-chaudhry : 🌺🌺 *🥀زندگی سے اُلجھتے،* *حالات سے لڑتے،* *خوش رہنے* *اور* *دوسروں کو خوش... MORE▼رکھنے کی کوشش کرتے انسان سے* *خوبصورت* *کوئی نہیں - 55 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Islamic Quotes Areeba-chaudhry : "بے شک نماز ہی بہترین ساتھی ہے دنیا سے قبر تک, قبر سے حشر تک اور حشر سے جنت... MORE▼تک"!🌸❤ - 55 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Islamic Quotes Areeba-chaudhry : *مسلسل اذیت اور تکلیف جیسی کوئی چیز نہیــــں ہوتی...!!!* *ہر وقت بدل جاتا ہے... MORE▼ہر چیز عارضی ہوتی ہے....!!!* *کسی آزمائش اور مشکل وقت میں خود کو ہلکان نہیــــں کریں....!!!* *اپنے ربّ پر بھروسہ رکھیں، بہتری آپ کی منتظر ہے.....!!!*♥️ - 55 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Islamic Quotes Areeba-chaudhry : *🌸Reminder* ہمیشہ اپنے نفس کے خلاف جہد کریں اور خود کو جتنا ہو سکے گناہوں سے... MORE▼بچائیں۔ اورخود سے بھی زیادہ دوسروں کے لیے فکر کریں کہ کہیں وہ آپ کی وجہ سے کسی گناہ میں ملوث نا ہوں۔ کیونکہ آپ شاید اپنے گناہ سے توبہ کر لیں پر دوسرے نا کر سکیں اور اس طرح آپ ان کی تباہی کا سبب بنو گے اور ان کے گناہ آپ کی تباہی کا!!! اس لیے اپنے لیے بھی فکر مند رہیں اور دوسروں کے لیے بھی۔ - 55 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Life Advice Areeba-chaudhry : *ریا کاری ایسا زہر ہے جو آپ کے تمام اعمال کو غارت کر سکتا ہے لہٰذا ہر نیک... MORE▼کام صرف اللّٰہ کی رضا کے لیے کیجئے...!* - 56 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Islamic Quotes Areeba-chaudhry : *ﷲ ہی کے بھروسے پر ہر مشکل آسان ہوتی ہے، ہر تنگی آسانی میں بدلتی ہے، ہر... MORE▼دُوری قربت کا رُوپ دھارتی ہے، ہر غم اور دُکھ زائل ہوتا ہے۔ پس ﷲ کا ساتھ حاصل ہو تو کوئی دُکھ دُکھ نہیں اور کوئی غم غم نہیں...!* - 56 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Life Advice Areeba-chaudhry : apni life ko plan krein Efu k sth...☺ - 56 months ago FOLLOW 25REPLIES SHARE LINK REPORT
Interesting Posts Areeba-chaudhry : Efu wedding plans - 56 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Interesting Posts Areeba-chaudhry : apni life ko plan krein efu life k sath..life ka backup - 56 months ago FOLLOW 20REPLIES SHARE LINK REPORT
Islamic Quotes Areeba-chaudhry : *بڑے ناخن رکھنا انسـانوں کی نہیـں جانوروں کی علامت ہے* *وہ بھی ان جانوروں کی... MORE▼علامت جو خون خوار اور مردہ خور ہوتے ہیں* *عورت جیسی نازک حسیـن باحیـاء اور وفـادار جیسی شخصیت میں* *جانــوروں والـی عـلامت کا پایا جانا کـم ظـرفی اور جہـالت کی نشـانی ہے.* - 56 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT